سیدھی بات کا الٹا
👉جواب دے کر اگلے کا پارہ ہائی کرنا بھی____
ایک ٹیلنٹ ہےاور یہ ٹیلنٹ مجھ میں کوٹ کوٹ کے بھرا ہے🤪🤪🤪🤩🤩🤪
عشق ہوتا نہیں اترتا ہے *_جاناں _*
_غاردل میں کسی وہی کی طرح.🙈😍
اگر کسی کو جانور کہہ دے تو وہ غصہ ہوجاتےہیں
اور اگر شیر کہہ دیں تو خوش ہوجاتےہیں ۔۔
شیر جانور نہیں ہےکیا؟
👉👈😛😜
یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں جن کا کوئی والی وارث نہیں بنتا💔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی.
مجھے کب کہاں کس لمحے دفنایا گیا.🥀💔
نہانے سے آدھی تھکن دور ہو جاتی ہے😕
سردی میں ایسی افواہوں سے دور رہیں😁😁😂
حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے 💔
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے ✌
محبوب کو ٹینشن دینے کا طریقہ 😁
فیس بک آن کریں 😂
اور سو جائیں 😏😝
ہمہاری سادگی کودیکھ کر راستہ نہ بدل لینا💖
ہم دل کے بادشاہ ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے💖
🙂
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔💔
جب ہم ان کے پیار"، 💯🔥کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں_
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺐ ﭘﺮﮐﮭﺘﯽ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﯿﻠﮯ ﺳﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻇﺮﻑ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺟﺎﺗﯽ ہے
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!!
😂😁😛
تو شعر عرض ہے !!!
😊😕😒😜
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو
مرشد
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😛😜😂😁✌✌
وا وا تے کرو ظالموں
😂😂
🌹جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ھوتی ھے🌹
🌹اسی طرح انسان کا تعارف اس کا کردار ھوتا ھے🌹
جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" #Profile " کھولتے ہیں
اگر اتنی بار یہ #کتابیں کھولیں تو #کملے "Top " کرلیں گے 😉😂😍
سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو..😌
تو پھر بتاؤ نہ
اِتنے اور اُتنے کِتنے ہوتے ہیں..😂
🌹♥️🌹
💕چہرے کی خوبصورتی وقتی ہوتی ہے اور یہ صرف آنکھوں کو تسکین دیتی ہے لیکن ظاہری خوبصورت رویے آپ کی زندگی میں مثبت رول پلے کرتے ہیں💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
کتوں کی وجہ سے لوگ راستہ بدل لیتے ہیں تم اپنا شمار انسانوں میں ہی رکھنا
کسی کی ماں بہن تمہاری وجہ سے کبھی راستہ نا بدلے"✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain