اگر آپ کسی کے بغیر نہیں رہ سکتے تو اسے "محبت" نہیں "بے بسی"کہتے ہیں ۔ جتنی جلدی ہو سکے اس بےبسی سے باہر نکلیں۔ لیکن یہ بھی بتا دوں کہ اس بے بسی سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ سکون کھونا پڑتا ھے توڑنا پڑتا ہے خود کو ۔ 🥀💔
ایک دن بابا جی کو فارغ بیٹھے دیکھ کر پوچھا "بابا جی ہسپتال کسے کہتے ھیں" بابا جی پہلے مسکراۓ، اور حقے سے ایک لمبا کش مارنے کے بعد فضا میں دھواں کا بادل چھوڑتے ھوۓ فرمایا "پتر زمین سے آسمان پر جانے کے لیے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ھے اسے ھسپتال کہتے ھیں"