Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

میرے گهر والے
مجھے اس لئے بھی زیادہ دیر تک سونے🙉 دیتے ہیں تاکہ گهر میں سکون رہے.

@123
 

عشق کا پاسپورٹ بنوا دے کوئی 🙈
مجھے محبت کی دنیا گھومنی ہے😍

@123
 

کوئی اس
Emoji 😎
کا چشمہ اتار سکتا ھے
مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ھے😜😂😃

@123
 

غم جتنا بھی بڑا ہو، آہستہ آہستہ اسکی شدت کم ہو جاتی ہے، بس غم دل میں چھپ جاتے ہیں، اور موقع ملنے پر دیو کی طرح باہر نکل کر ہمیں دبوچ لیتے ہیں، انکی گرفت اتنی مظبوط ہوتی ہے کہ لگتا ہے کہ دکھ ابھی بھی تازہ ہے،،،،
😔😔😔

@123
 

جب 5 سیکنڈ مسکرانے سے تصویر اچھی ہو سکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کتنی اچھی ہو جائے گی !!!

@123
 

سِسکتی رات میں تیرے خیال کی چادر
تیرے فقیر نے کاندھوں پہ ڈال رکھی ہے
عقیدتوں کی اِس لازوال نگری میں
تُمہارے درد کی دولت سنبھال رکھی ہے....

@123
 

درد کی انتہا سہہ کر__، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..
اس بار لفظ محبّت سے یا رب__، ہم نے پناہ مانگی ہے.. !

@123
 

کسی کم ظرف کی جی حضوری کتنی بھی مخلصی سے کرو وہ اسے جوتے پہ لگی گیلی مٹی سے زیادہ اہمیت نہیں دے گا۔
اعلیٰ ظرف انسان کی سنگت خاک کو بھی رموزِ ادب سکھا دیتی ہے ستارہ نہ بھی کر سکے تو کم از کم اتنا حوصلہ ضرور مل جاتا ہے کہ انسان مشکل سے مشکل حالات میں بھی کسی کم ظرف کے جوتے کی مٹی نہیں

@123
 

سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے!

@123
 

منفی سوچ رکھنے والوں کو
آپ جتنا کم جواب دینگے
آپ کی زندگی میں سکون اتنا ہی زیادہ ہوگا.
صبح بخیر ♥️

@123
 

کبھی کبھی محبت ہمارے پیچھے بھاگتی ہے مگر ہم اس کی قدر نہیں کرتے ......
ایسا پتا ہے کیوں ہوتا ....
اس لیے کے محبت ہمیں صرف ہمارے من چاہے انسان سے چاہیے ہوتی ہے ....... مگر ہمیں من چاہے شخص کی محبت ہمیشہ زلیل ہی کرتی ہے اور اس کا بدلہ ہم اس انسان سے لیتے ہیں جو شخص ہم سے محبت کرتا ہے ......

@123
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا

@123
 

جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو اسے بہت اونچا مقام دیتے ہیں
اتنا اونچا مقام کہ آخر کار وہ شخص ہماری پہنچ سے باہر ہو جاتا ہے

@123
 

ایک نئی تحقیق کے مطابق، سکون صرف اس گھر میں ہوتا ہے جہاں ایک سے زیادہ چارجر موجود ہوں

@123
 

قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے.....!!!!

@123
 

جب پوسٹ ہوتا ہے تو کمنٹ آتا ہے
اور جب لڑکی کا پوسٹ ہوتا ہے
تو زیادہ کمنٹ آتا ہے 😁😂😝

@123
 

اگر تمہارے موبائل کا پروٹیکٹر ٹوٹا ہوا نہیں ہے تو تم امیر ہو بیٹا😌🙄🤣

@123
 

رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ🥀
ہم تجھے ایسا بھلائیں کہ سدا یاد کرو🥀

@123
 

مت ڈھو نڈ وفا اس زمانے کے لوگوں سے 💚💚💚💚
مٹی کے لوگ ہیں کا غذ کے ٹکروں سے بِک جاتے ہیں💜

@123
 

جج : آخری خواہش بتاو؟
مجرم : کوئی سفید پاوں والی لڑکی دیکھنا چاہتا ہوں🙄🙄
جج
بہت چالاک ہو ساری زندگی جینا چاہتے ھو 🙈🙈😂😂