Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

عشق،الیکشن اور شادی سے پہلے
جو وعدے کیے جاتـے ھیـں انھیں
ہوائی فائرنگ کہتـے ھیں😌

@123
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

@123
 

👈ہم اس بدنصیب معاشرے کا حصہ ہیں
جہاں حُسن کا معیار گورا رنگ اور عقل
کا معیار انگریزی ذبان ھے👉

@123
 

"سمجھو کہ تم مر چکے تھے، اور مٹی ہو چکے تھے۔۔ کہ تمہیں پھر سے زندہ کر کے ایک دن اور دے دیا گیا ہے۔۔تو اب اپنی زندگی اس آخری دن کی طرح جیو"
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ

@123
 

چھوٹا سا شیر پیش خدمت ہے😎
ملاحظہ کیجیے!😊😂😂😂
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰
🐆

@123
 

شادی اپنے سے 4....5 سال بڑی لڑکی سے کرنی چاہیے 😌
تاکہ وہ ڈانٹ بھی لے تو دل کو تسلی ہو کہ خیر اے وڈی اے 🤷🙆😝😁🤣

@123
 

زندگی نے بہت کچھ سکھایا 🥀
کتابوں نے بہت رہنمائی کی🥀
انسانی رویوں نے🥀🥀
جو سبق دیا🥀🥀
نا تو وہ زندگی کے کسی ورق اور 🥀
نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا

@123
 

اگر رضائی لینے کے بعد آپکو
بلب کی روشنی نظر آتی ہے تو
آپ کو روئی تبدیل کروا لینی چاہیئے 😂
شکریہ بول کر شرمندہ نہ ہوں😜🤪😁😝

@123
 

لوگ شور سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگ جاتے ہیں
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہی دیتی
جون ایلیاء

@123
 

اگر دو لوگوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو، ایک وہ جو ہم سے پیار کرتا ہو اور دوسرا وہ جس سے ہم محبت کرتے ہیں تو کس کو چننا چاہیے؟؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں!!

@123
 

حـق دے کـر مجھـے اپنی نـایـابــــ مـحبـتـــ کا.!!💞
تـم نے مجھـے سـب سے حســین بنـا رکھـا ہـے.!!

@123
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏

@123
 

میرے بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے اقبال
بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی

@123
 

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ...!💔
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا.؟
(جون ایلیاء)

@123
 

*منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے غرور کرنا چھوڑ دیں اور عاجزی سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے.
❤💯😊

@123
 

تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا
🥀🔥😓

@123
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کو دل نہیں کرتا😓
پھر بھی دو لائنیں آپ کی نظر۔۔
۔______________________ _____________________________
ایک چھوٹی ، ایک بڑی 🙋😜😜😛😛😝

@123
 

Sb ko thuri thuri lanat 🖐🖐🖐meri trf se😂😂😂

@123
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ📝
صبح بخیر
کبھی بھی کسی کو کم تر نہیں سمجھنا چاہیے ,, 👍
کیونکہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام اتا ہے....😘👌✌💖

@123
 

ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دُکھ ملے
حد سے زیادہ اچھا ھونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے