زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار ا نسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے۔ آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے۔ یہ محبت وهبت کچھ نہیں ہوتی۔ جب زندگی کی حقیقتوں سے پٙلا پڑتا ہے تو سب سے پہلے یہ مُحبت گھر کے کِھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی ہے۔ حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں اور انسان وہی ہوتا ہے جو حقیقت پسند ہو۔!! 🍁🍁🥀
ایک ڈاکٹر کا پبلک سروس میسیج ۔۔ جب آپکوکوئی دلّی تکلیف پہنچائے تو۔۔۔ 1.چیخنے کیلئے آپکےجسم کے 49 پٹھوں کو کام کرنا پڑتا ہے۔۔😰 2..مسکرانے کے۔لئے 12 پٹھوں کو حرکت کرنی پڑتی ہے ۔۔😀 لیکن۔۔ 3.ایک چماٹ رسید کرنے کیلئے صرف 6 پٹھے استعمال کرنے سے کام۔چل جاتا ہے۔🖐 اسلئے۔۔۔ انرجی بچائیے۔۔ اور ایسوں کو چماٹ رسید کیجئے۔۔ 🖐😀
خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞