ہر شخص کو راضی رکھنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہوتا ہے-
با ضمیر اور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض ہی ہوتے ہیں - 💯
جانتے ہو عظیم مردکون ہے جس کی نظر ےرستے میں جاتی عورت کو دیکھ کے جھک جائے ۔۔۔اور اسے اس مرد کے پاس سے گزرتے ذرا بی ڈر نا لگے ❤
بعض لوگ ساری عمر صحیح چیزیں چنتے چنتے بس ایک بار غلط چیز کا انتخاب کرتے ہیں اور یہ غلطی اُن کی باقی زندگی کا روگ بن جاتا ہے لیکن اللّہ پاک نے سچے رشتوں میں معافی بھی دی ہیں کیو غلطی کرتا بھی انسان ہیں اور معاف بھی انسان ہی کرتا ہے
اختلاف اور چیز ھے تنفید اور چیز ھے اور تذلیل اور چیز ھے اختلاف کا حق ہر کسی کو ھے مگر تنفید کا حق ہر کسی کو نہیں ھے اور تذلیل کا حق تو کسی کو بھی نہیں اس لئے بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیئے کہ یہ اختلاف ھے تنفید ھے یا تذلیل 😕
الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂
عرض کیا ہے 😍گور سے سن👂
عرض کیا ہے 😍گور سے سن 👂
ہمیں کچھ نہیں آتا
کسی اور سے سن😂
ضروری نہیں بندہ روز نہائے ۔۔۔
بس دل صاف ہونا چاہئے.... 😂
باباجی سیالکوٹ ۔۔۔✌️
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯
انّا کا تاج پہنے ہوٸے لوگوں کیلٸے سچ وہی ہوتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ ذرا سی تنقید یا حق بات ان کو آگ بگولہ کرکے ان کی اصلیت سامنے کر دیتی ہے..🍁
غیبت کرنا کمزور آدمی کی آخری کوشش ہوتی ہے
حضرت علی
آئندہ گھر میں جب بھی بچوں سے کوئی چیز ٹوٹا کرے گی👎
تو جوتے بچوں کو پڑا کریں گے
اور گالیاں وزیر تعلیم شفقت محمود کو.😜
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
"جُھک جانا ہی محبت ہے اور اس کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے"!🌸❤
_______💕
*_ہر رشتہ انسان کو سبق سکھاتا ہے_*
*_کبھی امیدیں بڑھتی ہے کبھی ٹوٹ جاتی ہیں بس کچی دوڑ سے بندھے رشتے🖤_*
"میرا رب کہتا ہے میں ٹوٹے دلوں میں بستا ہوں تو پھر آپ تنہا کیسے ہوئے"!🌸❤️
زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو😳😳
میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو😁
اُس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہوگئے الفاظ بلانے والے💔
امیر کا بچہ ضد کر کے برگر، پیزہ یا شوارما کھاتا ہے جبکہ غریب کا بچہ ضد کر کے بھی چپیڑیں ہی کھاتا ہے.👋😂
شاعری شوق ہے میرا ___جناب
ضروری نہیں __ع ش ق ہو ۔😊
کنواروں کو مشورہ ہے کہ حکومتی پابندیوں کا فائدہ اٹھا کر اگلے دنوں سادگی سے شادی کر لیں
خرچے اور دھوکے دونوں کا ڈر نہیں کہ شادی ہال اور بیوٹی پارلر دونوں ہی بند ہونے لگے ہیں😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain