جانتا ہوں محبتیں لاحاصل بھی ہوتیں ہیں پھر بھی تمھیں چاہا ہے چاہنے والوں کی طرح نبھانے والوں کی طرح...!!!
💯〽
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
💔 *تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..*
*مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..*🥀🥀💔💔
ننگا جسم ڈھانپنے کیلئے کوئی 1 روپیہ بھی نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کیلئے لوگ دولتیں لٹا دیتے ہیں
😢😞😏
تم نے بھی کونسا پلٹنا تھا ۔۔۔
اس لئے ہم نے پُکارا بھی نہیں🥀🖤🖤
اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں..
تو مجھے، روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے•🌷🌷