شیدہ؛ پارک میں بیٹھ کر ٹافی کھا رہا تھا😊 پاس بیٹھا ایک آدمی بولا جو ذیادہ میٹھا کھاتا ہے وہ جلدی مر جاتا ہے😒 شیدہ: آپ کو پتہ میرے دادا کی عمر 100 سال تھی🙄 آدمی: وہ میٹھا کم کھاتے ہو گے😒 شیدہ: جی نہیں وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے🙄🙊😁
سچ بتانا 😏 رونق آتی ہے نہ 🙈😁 میرے آنے سے❤🙈😂🙊🙈
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂 😢✌🤣
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭 #چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
منهنجي خوابن جي تصویر آ تون.... منهنجي ساھ جي زنجیر آ تون.......... منهنجو ڇا قسمت جي لڪيرن سان ..... منهنجي ته تقدير آ سُھڻا سائين تون..❤😍
مرشد ایک لڑکی یاد آرھی ہے مرشد ۔ دعا کرو وہ commnts کرے🙈🙈🙈😂🤣😍
وہ رپلائی تک نہیں کرتی 😒 اور میں اس سے 12 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں 😐🤣😋😉zalimaaa
@786@ : میں نے رکشہ لے لیا ہے 😍😍
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بُلائیں گی 😂😛😛😂 - 66 months ago
وڈی تحقیق😍😍 دماغ لڑکیوں کا بھی ہوتا ہے مگر ان کو جووُئیں کھا جاتی ھیں 😂😂😂😂😂
مجھے دیکھ کر تمہارا زور سے دروازہ بند کر لینا 😁 ہائے یہ تمہاری ٹھا والی محبت 😜😜🙊🙊
میں چاہتا ہوں ہم دونوں کا بجلی کا بل ایک ہی ایڈریس پہ آئے 🙈❤😂