Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے😄🤗😄😄😄

Is pic ko zoom Kar k dekho or samjho. Isi pic ki sari khani dmd jesi jhooti site se mili Hui hn.😔😏Kash koi samjhta isy🤠
@  : Is pic ko zoom Kar k dekho or samjho. Isi pic ki sari khani dmd jesi jhooti - 
@786@
 

رابطے بھلے نہ ہوں
چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔!
درد کے توسط سے
نسبتین تو رہتی ہیں۔۔!
چھوڑ جانے والوں کو
روک تو نہیں سکتے!
مدتوں مگر انکی
عادتیں تو رہتی ہیں۔۔!!!
💯% true🤠

Ye haal h Karachi ka🧐😏
@  : Ye haal h Karachi ka🧐😏 - 
@786@
 

شادی میں جوتا چھپائی کی رسم تو سالیاں کرتی ہیں
اور
مسجد میں یہ رسم پتا نہیں کونسا سالا کر جاتا ہے
😂😂😂😂

@786@
 

Dubble pp kaha ho yaraaaaaa🤔😔 u b gaib. U ki appi b gaib🧐😏

@786@
 

.q3🌷🌷😘🤩🕺

@786@
 

Sunai to sb deta h u ko jhooti🤣 kaha jao gi akhir😋

@786@
 

Ak post Kar Raha tha ak bewafaaaa friend k lei. But photho size choti thi to post nai hui.😎 Shayad isi me he bhalaaa tha🤣😋Kia pata us k nakhrey or b barh jateye😏

@786@
 

خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری....... گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے...؟_

@786@
 

سامنے دیکھ کر تیرے ہاتھوں کی چائے_☕
جی چاہتا ہے تیری بانہوں میں مر جائیں_!😍😋🤣

@786@
 

❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤

@786@
 

تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گے ہم
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گے ہم
😎💞❣️💞❣️

@786@
 

پردہ کیا جنھوں نے ساری عمر ہم سے
آنکھيں ہماری جو بند ہوئیں وہ بےنقاب آ گئے😒

@786@
 

❣️میں تیرا منتظر ہوں مجھے مسکرا کے مل
کب تک تجھے تلاش کروں اب آکے مل ❣️
یوں مل کہ پھر جدائی کا لمحہ نہ آ سکے....
❣️جو درمیاں میں ہے سبھی کچھ مٹا کے مل
یہ کیا کہ ہم ملیں بھی , ملاقات بھی نہ ہو ❣️
سینے سے مت لگا,مجھے دل سے لگا کے مل۔......💞❣️💞❣️💞

@786@
 

👇GD news👇
ٹماٹر کو گھر میں اگانے کے لیے سولہ انچ تک کے کسی پلاسٹک کے ڈبے کا انتخاب کیا جا سکتا ہے جس میں کھاد ملی مٹی ملا کر ٹماٹر کا بیچ یا ثابت ٹماٹر کاٹ کر دبایا جا سکتا ہے دو ہفتوں میں اس کا پودا نکل آتا ہے جو کہ ایک مہینے تک پھل دینے کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے -
ٹماٹر پانی پسند کرنے والا پودا ہے مگر زیادہ پانی اس کو خراب بھی کر سکتا ہے اس لیے اس کو بونے سے پہلے اس ڈبے کے پیندے میں تین سے چار سوراخ کر دیں تاکہ فاضل پانی خارج ہو سکے ٹماٹر کے بعض اقسام کے پودے زندگی میں صرف ایک ہی بار پھل دیتے ہیں جب کہ بعض اقسام بار بار پھل دیتے ہیں اس کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں-
300 rupye tamater kilo hogaye hn.😏 Is lei AP ghar me apneye tamater ughao.😂
Kitna kuch sochta hon AP k lei zalimoo😋🤣

@786@
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
ساحل
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔🙄

@786@
 

ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں❤
"اے دوست"
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں....d5🤗

@786@
 

نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہید🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں 😋🥰

@786@
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔