Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

GD ni8 by tc tatatataaaa👍👍🙏🙏.r3

@786@
 

پتلے آٹے سے 14 اگست کی جھنڈیاں لگانے والو..
♥️🇵🇰
یہاں Comment میں اپنے ہونے کا ثبوت دو ..😂👻

@786@
 

Breaking news😱😭
Karachi me barsat shuru hogai😖

@786@
 

لڑکیو😕
اگر شوہر رات کے 2 بجے بریانی مانگے، تو بنا کر دو گی ؟,?
😉👅👈

@786@
 

آج OLX پر ایک اشتہار دیکھ کر بہت دکھ ہوا میرے آنسو نکل آئے
نکاح کی شیروانی برائے فروخت صرف ایک بار پہنی ہے وہ بھی غلطی سے۔
😁😋🤣

@786@
 

آپ کا skin colour کونسا ہے؟
1:🤚🏿 2:🤚🏾 3:🤚🏽 4:🤚🏼 5:🤚🏻
Mine: 4😋😂🤣

@786@
 

نئی تحقیق..
۔سیڑھیوں کا ڈبل فائدہ ہے ہم اوپر بھی جا سکتے ہیں اور نیچے بھی آ سکتے ہیں 😂😁😁😶😜🤣🤣

@786@
 

او ماڑا...!!!!! ایک بات تو بتاؤ😏
_
_
_
_
ہم تم کو کیسا لگتا ہے۔۔۔؟🙈⁦♥️⁩🙂
😂🤣😉😇

@786@
 

میرا دل کرتا ہے میری بیوی اتنی معصوم ہو کہ میں اس کو بلی کے بچوں سے ڈراوں اور وہ ڈر جائے۔😂🙈
🙉ہائے میرے نکے نکے سپنے😛

@786@
 

فرض کریں ⚠️
میرا دل آپ پر آگیا ہے ❣️
Send_Your_1st_emoji🙈😂
No cheating😁

@786@
 

Allah nighban friends. Life rahi to rat ko miltey hn. By tc tatataaaaaa🙏🙏😇😂😉

@786@
 

اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉
(1)خالہ کی طرف سے😁
(2)پھوپھو کی طرف سے😃
(3)میرا 😍 تو آپ کونسا Accept کریں گے
😂😊

@786@
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂😋🤣

@786@
 

Tum mujhy youn bhulaaaa na pao gi. Han tum mujhy youn bhulaaaa na pao gi.
Jb suno gi geet mery Jb suno gi geet mery. Sung sung tum b gun gunao gi
Han tum mujhy youn bhulaaaa naaa pao gi.
Mery hathon mein teraaaa chahraaa thaaa. Jesy koi gulab hotaaaa h. Or sahraa leaaa thaaa bahon ka
Wo samaaaa kis trahaa bulhaoo gi. Han tum mujhy youn bhulaaaa naaa pao gi.
My fevrt old song😂

@786@
 

شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جا کر یہ کہہ دیں😝😝😝
👈اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں💔
😂😂😂🙈

@786@
 

سنا ھے لڑکیاں شادی کی
خبر سن کر👪👪
کمرے میں جا کر بھنگڑے ڈالتی ہیں🙊🙊🙊
kia ye sach hai😂😂😂
.q3 friends😂 Hasi mazak ka khazanaaaa lekar AP ki khidmat me tanha786 hazur h.b4:d😂🤣😊

@786@
 

موبائل سے نظر ہٹاو
سامنے جو چیز ہے اس کا نام
کمینٹ کرو 😍😍😍
(No cheating)

@786@
 

Shuru me onlion list kitni achi or essy thi.😔 Mera or meri wali ka humesha sath me he nam ataaa tha.😂😊Or ab😏 Admin mhb11 Teri to.....:x

@786@
 

وہ کون سی چیز ہے جو امی پہنتی ہے اور ہم کھاتے ہیں😂😂😂

@786@
 

😂😂جو لڑکی یہاں سے بغیر comnt کے گزرے😎😠😠
اللہ کرے اس کے 18 بچے ہو آمین🙉🙉😂😂🤣🤣