Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

ڈاکٹر نے بولا ہے جان بناو
اور میں
اب سوچ رہا ہوں کس کو بناوں🤔😜😂

@786@
 

بخدمت جناب ایڈمپ
جناب عالی!
نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔
الع_________________ارض
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار
Mahrbani karo plz....😝😝😝😂😂🤣🤣😂🤣🤣

@786@
 

ارادے جِن کے پختہ ہوں نظر جِن کی سب پر ہو😍😍
وہ دو-چار کڑیوں کے اِنکار سے گھبرایا نہیں کرتے😜🙈🙈🙈🙈😂

@786@
 

Itnaaa shadeed single hon k rat ko soty waqt khud ko he gd ni8 jan kahta hon.b4:d😋😀

@786@
 

عورت اپنی سہیلی سے :
تم اپنے شوہر سے پیسے کس طرح بٹورتی ہو؟
دوسری عورت:
جب ہم لڑتے ہیں۔میں ان سے ہر بار کہتی ہوں میں میکے چلی جاؤں گی۔۔
وہ مجھے کرایہ دے دیتے ہیں۔۔۔اور میں نہیں جاتی 😝🤣😂😅😆😄😃😃

@786@
 

ﮐﺴﯽ چائینیز ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔
愿真主给你的母亲和父亲长寿 🥰😁😊😋

@786@
 

لڑکی (لڑکے سے): کولڈ ڈرنک تو پلاو۔
لڑکا: کوکا کولا یا پیپسی لڑکی: ظالما کوکا کولا پلا دے۔
لڑکا: بوتل یا ٹن۔🤔لڑکی: ٹن
لڑکا: چھوٹا ٹن یا بڑا۔ 😂لڑکی: کولڈ ڈرنک کو دفعہ کرو۔۔۔۔۔ بس پانی پلا دو۔
لڑکا: سادہ پانی یا منرل واٹر۔
لڑکی: منرل واٹر لڑکا: ٹھنڈا یا گرم؟
لڑکی: دفعہ ہوجاو نہیں تو ماروں گی۔
لڑکا: لکڑی سے یا پتھر سے؟
لڑکی: او جانور 😀لڑکا: کتا یا گدھا
لڑکی: دفعہ ہوجاو میرے سامنے سے۔
لڑکا: پیدل یا کسی سواری میں؟
لڑکی: جیسے بھی ہو لیکن شکل گم کرو اپنی
لڑکا: تم ساتھ آو گی یا تنہا جاوں؟
لڑکی: میں تمہیں قتل کر دوں گی۔
لڑکا: چاقو سے یا کلہاڑی سے؟😋لڑکی: کلہاڑی سے۔
لڑکا: صرف قتل کرو گی یا ٹکڑے ٹکڑے؟
لڑکی: تیرا بیڑا غرق ہو، میرا تو دل ڈوبنے لگا تیری بکواس سے۔
لڑکا: تجھے ڈاکٹر کے پاس لے جاوں یا ڈاکٹر کو یہاں بلاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😋😀

@786@
 

Bachnaaaaa aye haseeno lo mein aa gaya😂😊
Han wapas a gaya. Shetan ne jany nai dea:( Achy kaam k lei jaa rahaa tha😖

@786@
 

Time ki qadar kea karo. Nai to humari qadar nai hogi kbhi. By tc miltey hn 11 bajy. Tb to k lei Allah nighban.r3 .d5

@786@
 

Apni apni what's app ka about
Btaien????😂

@786@
 

لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑتی ہے...😕😂😂

@786@
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂.d5.b4

@786@
 

ضرورت برائے (جانو )😍
میڑک فیل بھی چلے گي😊☺😊

@786@
 

کیا 14 اگست اس سال بھی
اگست کے مہینے میں ہی آ رہی ہے🤔🤔???

@786@
 

منہ توڑ دوں گا اگر کسی نے ہمارے damadam کی لڑکیوں کی Age پر اعتراض کیا تو😡
وہ 18 سال کی تھی😒18 کی ہیں 😏 اور مرتے دم تک 18 سال کی ہی رہیں گی 😍😍😂😋

@786@
 

GD ni8 friends.🌷🌷
Dosto Meri posts just AP ko hasany k lei he hoti hn. AP Meri kisi ak post ki waja se mukurao geye to mujhy achaa lagy ga.😂😋 Or to or Allah b mjh pr or mahrban hoga.🙏😂 Baraaa Karam hai Allah ka. Koi takleef nai deta. Yahan b happy shppy or reil life me b bindas.b4
Agar Meri waja se ap ko zaraaa b takleef pahchi ho to I m so sorry🙏🙏
Allah nighban, GD ni8 .r3 Rab rakha, God bless u, fee Aman Allah🙏🙏.d5

@786@
 

میرا اِس Dmd کی پیاری لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے😤
لڑائی بھی ایسی ہو کہ بات وٹس ایپ تک چلی جائے 😎😝🙈😂

@786@
 

سنو لڑکیو..🙈
کب تک میرے بھروسے رہو گی... 🙄🙄😒😒
کبھی خُود بھی لاٸن مار لیا کرو... 😍😍🙈🙈💞😍

@786@
 

جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں😒😒
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 🙄🙄🙄

@786@
 

کبھی کرنٹ سے دعا سلام ہوئی ہے😂😂😂😂
می : yes😂😂