پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭
جس شادی پر جاؤں کسی نہ کسی سے پیار ہو جاتا ہے 🙈
ایک شادی پر تو غضب ہی ہو گیا..😂
دلہن ہی پسند آ گیٔ🙊😂😂🤣🤣
سنو لڑکیوں
گال پر جھنڈا 🇵🇰 نہ بنوانا
مجھے پرچم چومنے کی عادت ہے 😘
😍😜
Just fun😂
میں لڑکیوں کی پوسٹ پر اس لئے نہیں جاتا
کیونکہ مجھے پتا ہوتا ہے
وہاں پہلے سے ہی ان کے چھ سات مرید موجود ہوں گے
😜😂😂😂
دوستوں ایک بات تو بتائیں
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر پاؤں ہی کیوں چومتی ہے؟
🤔🤔😂😋
لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈😋😉😂
📢📢 ye pora month barsh he barash ka h pak me. Is lei dosto mahtat rahen.
Agar kisi k b Ghar ki chat,Dewar kamzor ho to usy theek karwaye. Apna or apneye feimly membar ka khayal rakhen Plzzzzz. Allah na Kary kbhi b kuch b ho sakta h.🙏🙏😔
بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا ‘ یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے ”
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس
😅😂🤣😅
پیچھے ہٹ جاؤ 🙈🏃♂️🏃♂️ آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر plz ماسک لگا لیں
اتنی فکر ہے اُسکو میری
🙈😂😹

Breaking news😉🤔😭
17 ya 18 augest ko barsat ka taqatwar sisytm pak me dakhil ho Raha h.😔 Sindh me bahuht tez barsat hongi.😭
(Pahly he bura haal h.)😏 Ya Allah raham.🙏🙏
لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂

کسی نے میری #منگنی کی افواہ پھیلائی ہے🤔
انباکس میں لڑکیوں کا رو رو کے برا حال ہے
😂😋🤣

لڑکے کنوارے مر سکتے ہیں😬
لیکن کسی غیر لڑکی کو انبکس میں میسج نہیں کریں گے😒
Agree ??
Ho he nai sakta😂😋😉
Meri new gf anty nikli😭
........
😂😉
Ak ko chorh Kar SB ki appi. I miss u luchi😂😋😉
Barsat he barsat😔😔
😎🌷🌷
کیا کسی کے ساتھ ایسا ہوا🤔 ہے کبھی ک خواب🤓 دیکھتے ہوئے اٹھ جاو اور دوبارہ سے سو تو خواب وہی سے continue ہو جائے🙄۔
آپکی SIM نمبر کے آخری 3 نمبر کے مطابق مودی🎅کو کتنی جوتیاں پڑھنی چاہیے؟😝😂😜👞
ME:656😁🖕🖕😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain