آپ کی ماما نے جو لڑکا آپ کے لئے ڈھونڈا ہوگا اگر وہ میں ہوا تو کیا کرو گی??
😜😍🙈😋😂
کوئ فریج کا مکینک ھے ؟؟
🙋
بکرے نے اندر سے کنڈی لگا لی ھے !!!!🐐😂😋🤣
Suno mein pasand hon ya Meri posts😁😄🤔🤔
معصومانہ سوال😒🙈😅
آپ کو کیا اچھا لگتا ہے?
1:میری🙈Dp
2:میرا اخلاق❤
3:میری پوسٹ😍
4:میرا نام😊😊😜
💕Me :5
سچئ سچئ دسو سارے
Damadam par new larkyan kb aaye gi?🤔🤔Roz Roz wohi cartoon dekh Kar mein to pak gaya hon
😂😍🤠
آج میرے پاس pubg ہے ludo ہے tiktok ہے 😀
تمہارے پاس کیا ہے.
😋🔥🔥
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹😂😊

Pagli pathani its not changhaaàa
😔😒😭
کچھ لڑکیاں تو میری dp دیکھ کر کہتی ہیں کہ کاش یہ میرا bf ہوتا
😐😁😂😃
لاک ڈاؤن میں ایک چیز کا تو پتہ چل گیا کہ بیویوں کو گھر میں کام بہت ہوتے ہیں بیچاری تھک جاتی ہیں , لہذا دو ہونی چاہئیں
😂😋😊😉
پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جہاں شوگر کے مریض حلوہ، جلیبیاں اور گلاب جامن کھا کر اوپر سے چائے پھیکی پیتے ھیں کہ انہیں شوگر ھے
😁😊😋
شادى کى جلدى کسے
ہوتى ہے
1،لڑکےکو😁😁🙈
2،لڑکی کو😍🙈🙈
آپ کتنی روٹیاں کھا سکتے/سکتی جب آپکو سخت بھوک لگی ہو شرمانا نہیں بتانا 😂✌
Me.chawal ki ak. Gandam ki 2😁😊 & AP??
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو Damadam میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
لوگوں کو کرونا کی پڑی ہوئی ہے
ایتھے ساڈے وڈے چھوٹے گوشت تے شاپر
مکس ہو گئے🙄🙄🙄😫😭😏
ہاتھ اسکا پکڑو جو کبھی نا چھوڑے,,
مثال کے طور پے,,بجلی کی تاریں,,
🤣😂

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂🙄😅😊

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain