Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

مشین کو زنگ لگے تو پُرزے شور کرتے ہیں ....
اور اگر عقل کو زنگ لگے تو زبان فضول بولنے لگتی ہے .....🙄🤔

@786@
 

جتھے ہوسی قصہ لجپالی دا___¡👋
#مرشد🔥🌶️
اوتھے نام ساڈا ضرور آسی___¡¡👌

Funny joke
@  : Hahahaha😄😜😁 - 
Funny joke
@  : برطانیہ میں پالتو بلی میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا 😱🤔🙄 Or yahan - 
@786@
 

مجھے اب آ کے چھپا لو تم اپنی بانہوں میں
مرا سوال نہ ٹالو ـــــــــ بہت اداس ہوں میں
❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕

@786@
 

میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے 😛😛🙈🙈😇😇
یہاں ہے کوئی کیا🤔✨؟؟
😂😍😊

@786@
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
.q3🌷🌷😎😍

@786@
 

آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
😂😍😄

@786@
 

Bewafaaaaaa friend🌹🌹 itni funy posts ab Kar rahi ho jb mera fuse urhaaaaa dea.🤔🤔🙄 But ab kuch v nai ho sakta.😏😏

Funny joke
@  : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں Greet leady👍😍 Newslend - 
@786@
 

لوگوں کے انباکس آباد ہیں☺😌
ہماری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں😒
قسمیں_رونا_آندا_اے
😢💔

@786@
 

مرشد کوئ پوسٹ پر comntنہیں کرتا 😒
مرشد لگتا ہے سب کی setting ہو گٸی ہے 😏 😁😂😂

@786@
 

😁 لڑکیوں کو اگر گھر میں چوٹ لگے⚕
تو "ہاے میں مر گئی"😣
اور اگر باہر کہیں لگے تو 😏
"آووووچھ"😜🙄😒

@786@
 

سب اپنی Age بتائو😋
پتہ تو چلے😁رشتے کے انتظار میں ہو🙈
یا فرشتے کہ😜😂

@786@
 

سردار لڑکی سے: ہمارے دل میں آ جاؤ... لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........b4:d

@786@
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

@786@
 

آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
????.d5

@786@
 

ملتانی مٹی میں کیامکس کرکےلگاؤ؟🤔🙄
کےعید والےدن 😍👇
چٹا لگوں😁... لشکارے مارو😂😁😜

@786@
 

*مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں❣️* ..!!
*تم لوگ تو مقدس هو_____، وفا کیوں نہیں کرتے❣️* ..!!

@786@
 

میں نے اسکی یادوں کو بڑے سلیقے سے سجا رکھا ہے 😢😢😢
بھولا نہیں ھوں میں 😇
بے وفا نے پچھلی عید پہ بھی شاپر خالی واپس بھیج کے گوشت نہیں دیا تھا 😢😢😢😢😢😏😏