Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

مجھے ایک بات بتاؤ یہ🤔🤔
I Hate Boys
والی لڑکیاں شادی
کس سے کریں گی 😁😊🤔

@786@
 

🍁میرا عشق اوروں سا نہیں شہزادی😍
🍁تنہا رہوں گا پر آپکا ہی رہوں گا😘💛

@786@
 

Baghban movie kis kis dekhi h?? Ametab bachan ki.
Bahuht he best movie h. Sad storey😔Dekh Kar he ankhen bhar aai hn.:(

@786@
 

😂Poshna ye Tha😊
13 sim card pary hn all network. Jo 3 months se off hn. To free net kis sim pr chalao???:d😂

@786@
 

💞اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی💞
💞 ہم نے جب تک آپکو چاہا نہ تھا💞
.q3 shonihoo🌷🌷😂.d5

@786@
 

Ab bethi raho kameni akely he. Kesaàa Raha kuri star girl😁😄 bahuht Karli adakari. Ab u chaa Kar b aj k din urh nai sakti.b4😁😜

Funny joke
@  : Admin mhb11 terii to.....😂🤣.b4 - 
Social media post
@  : Dua doll🌟 ye larki humesha he ac behoda pic posts karti h:x or b kafi ac - 
@786@
 

.q3💐🌹 Karachi walo aj phr tayar rahna. Zabar10 hawaon k sath barsat hogi.b4😄 But is bar mein nai hon Karachi me.😔😌😏

@786@
 

کراچی سمندر میں نہاتے ہوے 1 😭😭ہی خاندان کے 16 افراد گیلے ہو گئے 🤣😂😂.b4

@786@
 

ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔😛
تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں اپنی😜
بھینسیں بیچ دینی تھی۔😅😅😅.b4

@786@
 

عورتیں 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی
لیکن بیٹھیں گی نئی کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😁😂

@786@
 

مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
😂😊😍.d5

@786@
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔
😁.d5

@786@
 

میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

@786@
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پہ چوٹ لگے😂
اور کوئ لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو😝😂🤗.b4

@786@
 

سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے😥
آپ آجاتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی❣️🥀
🖤😥😥

@786@
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*

@786@
 

Oye luchi onlion hotey he hasney lagi.🙄😔 Kuch kuch hotaaa h.😔 Zidi kameni🙄

@786@
 

خاموش طبیعت آپ پہ جچتی نہیں صاحب
آپ ہنستے ہیں تو بہاریں بھی مسکراتی ہیں۔ ❤💘🌹🌹Luchi💘🌹🌹🌹