'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
.یقین کرو اگر درد تحریر ہوسکتا نا......!
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتا🔥
اُسے مجھ سے محبت نہیں_______⚫
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے____⚫
💔💔💔💔
کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو پٹانے کی کوشش کرتی ہیں؟؟؟؟🤔😄😁🤠
جھوٹ مت بھولنا
sach batao
عمر بھر کون نبھاتا ھے تعلق اتنا
اے میری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
احمد فراز🥀💔💔💔💔
Ya Allah ab tujh par chorh dea sb.🌷🌷🌷🌷🌷
💥ہمارے بعد تُمہیں ہجر کاٹ کھائے گا
ہمارے بعد انا کو سنبھال کر رکھنا !!
💥luchi⚛️😏
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏

🤠😎😎
Bar bar akar Kia dekhny ati ho🤔🤔 Ab to khush hogi na.😠 But no. Ye to abhi shuroaaat h.🙄😏
Jiska shidat se se intzar ho. Or jb wo samneye ajaye or hum us se bat b na Kar paye😭😩