Sb Suno 🧐spcialy Girlz itna atitude dikhati ho😁to btao k🙃What ko urdu ma kia khte hai😜😅

پردیس میے دولت مفت نہی میلتی اے دوست
😢
ہری بھری جوانی لوٹانی پڑتی ھے😭😭
میں نے تم سے دل میں ڈھیروں باتیں کیں
تم کو خاموشی کا گلہ ہے توبہ ہے
تم نےپکارا نام کسی کا محفل میں
میں نے اپنا نام سنا ہے توبہ ہے
تم نے کہا تھا"آپ سے مل کر خوشی ہوئی
لیکن میں نے جو سمجھا ہے توبہ ہے
💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️
میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں
❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے...😍😘😂😊
4 u 🌷luchi🌷❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو😔
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو💔💔
"رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے"
💕💘💕💘💕💘💕💘💘
Ak dmd kuri ko meny kidnap karny ka paka program banaya h
wo b eid se pahley😎🙄
بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسےچاہیں اُسے دھوکہ نہیں دیتے۔💪💪🌷🌷
friends💐🌹💘😍😜
چھوڑ کے جانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر..؟؟
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ثابت کر..!!
بات بجا کہ ہوتے ہیں
دوچار مسائل سب کے ہی..!!
جانتا ہوں مجبوری کو لیکن
مجبوری تو ثابت کر..؟؟
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست۔۔!!
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر۔۔؟
💔💔💔💔💔
Suhani rat sorry🙄
Suhani shaam dhal chuki Na Janey tum kb aao gi
😂
Ak mob ki Betrey off hogai. Dosra mob nikalaaaaaa h luchi
🙄
Koi to I love u boldey😔
Short screen lekar kisi ko jalanaaaa h
😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain