Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

Ak ko chorh Kar sb ki appee????🤔😔🙄

Corona meme, carona meme, coronavirus meme, corona joke
@  : پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز.  - 
@786@
 

Dmd pr wataa sataa ka riwaj chal paraa h😋 jis ki post pr coments na karo to wo b nai karta.b4:d😝😁 gd job😉

@786@
 

پتہ نہیں امی کی بہو کون🧘 ہوگی؟ کہاں⁦🕵️⁩ ہوگی؟ کون اسکا خیال🤒 رکھتا ہوگا؟ کسی نے اسے ماسک 😷 بھی دیا ہوگا یا نہیں🤣.😂😜😄

@786@
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے
💔💔💔💔💔

@786@
 

جو بس جاتے ہیں دل میں #دھڑکن بن کر--
---دل پھر ان سے کبھی #بھرا نہیں کرتا_--❤️❤️❤️❤️

@786@
 

مرشد جسے میرے جینے کی پرواہ نہیں
وہ میرے مرنے پر کیا کریگا💔🌚🙏
....😞😢

@786@
 

اے مصور میں تجھے استاد مانو گا
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ ۔۔۔🤕

@786@
 

ﺗﯿﺮﺍ ﺣﻖ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ۔۔۔۔۔۔۔ﺗﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ 💕💕
" ﻣﺤﺒﺖ ﻋﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﻣﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ
💝💝

@786@
 

آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو
💝💝💝

@786@
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

@786@
 

میرا درد میرا ہی درد تھا...!!
بہت درد ہوا یہ جان کر ۔۔۔😟
#جون ایلیا💔💔💔💔

@786@
 

کوئی ترا بُرا سوچے کوئی ترا بُرا چاہے
میں اِتنی سی بات پہ تباہی نہ لادوں
💝💝😎

@786@
 

تو گیا وقت نہیں کہ بھلا دوں تجھ کو
تو میرا حال ھے اور بیت رھا ھے دل پر
💝💝

@786@
 

دلِ غریب بتا_______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو
💔💔💔💔

@786@
 

.q3🌷🌷
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻

Dekho luchi time b abhi Wala note Karo. Ak b Meri 101 chat nai h.😠password lo abhi he khud cheak Karo:x
@  : Dekho luchi time b abhi Wala note Karo. Ak b Meri 101 chat nai h.😠password - 
Funny joke
@  : Kaha ho dublle PP & luchi😁🤭🙈🙉 - 
Funny joke
@  : Hahahaha😁🙉🙈 - 
@786@
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*