اِک تیری_____ خُوشی کی خاطر💔
ہم نے اپنے ہی حق میں بدُعا کردی.😔💔💔
رائیگانی کا یہ دکھ بھولنے سے قاصر ہوں 🥀
اس نے چھوڑا ہے مجھے، مجھ سے محبت کرکے!! 💔
جب تم نہ ملے تو پھر کیا ہوا،
پھر یوں ہوا کہ ہم بھی در بدر ہوگئے "
💔💔
مجھ سے ُالجھ پڑے نہ کڑی دوپہر کہیں؟
میں نے رکھا غزل میں تیرا نام چاندنی
😎🌷🌷
” عشق“ اور ” کرونا“ دونوں ایک جیسے ہیں.🙌
جب تک خود کو نا ہوجاۓ، مزاق ہی لگتا ہے....😒😏
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔😖🙄
Tanha ko tanha karney walo Meri yad kayamat hai aaye gi zaror.
😭
Wlcm wlcm🙄😏🙄
شوہر ( اپنی بیوی سے ) : تمھارے دِل میں میرے لیے کتنی عزت ہے ؟
بیوی : اگر آپ چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہوں تو میں نیچے بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور اگر میں نیچے بیٹھ جاؤں تو .
بیوی : تو میں ایک گڑھے میں بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور گڑھے میں بیٹھ جاؤں تو .
بیوی ( غصے سے ) : تو میں اوپر سے مٹی ڈال دوں گی ۔۔🧐😏🤫🤣😝😛😌😂😅🤭🤨😉😋🤔🤥🥴🤪☺️😜
عام لوگ . بچہ بگڑ گیا ہے
پنجابی: نانکیاں تے گیا اے
🙄😜
سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜😉
تمہیں ھی سہنا پڑےگا غم جدائی کا...
میرا کیا ھے میں تو مر جاؤ گا...
😎🤠
Breaking news😱🙄😭
Abhi abhi maloom hua h k humarey muhley ka transfarmer ko aag lagi h. Is lei humari li8 off🙄
But koi problem nai.😁
Abhi b 2 line or b hn

friends🤠🌷🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain