ساری یادیں سنبھال کر رکھنا..
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..🙄💔💔
By bewfaaaaa friend😠
Khush raho u apni jhooti dunua mein. Jb thokar lagy gi na phr ye dost u ko yad aaye ga.😏gd ni8
Ziyada respect piyar kisi kisi ko he hazam hota h.
😏🙄
Beqadar log kia janeye😠😡
😁Haso or hasao😆
Choro beawfaaaaaaaaa friend ko
😠😡
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜
😠😡👿😈👎👎👎👎
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
Batao na yaraa???🤔🤔
🌹اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہے
اسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
اسے کہنا محبت نام ہے روحوں کے ملنے کا
اسے کہنا محبت نام ہے زخموں کے سلنے کا
اسے کہنا محبت تو دلوں میں روشنی بھر دے
اسے کہنا محبت پتھروں کو موم سا کر دے
اسے کہنا محبت دور ہے رسموں رواجوں سے
اسے کہنا محبت ماورا تختوں سے تاجوں سے
اسے کہنا محبت پھول کلیاں اور خوشبو ہے
اسے کہنا محبت چاند تارے اور جگنو ہے
اسے کہنا محبت کا نہیں نعم البدل کوئی
اسے کہنا محبت کا نہیں ہے ہم شکل کوئی
اسے کہنا محبت پر یقیں کر لو مرے ہمدم
اسے کہنا محبت دل میں تم بھر لو مرے ہمدم
💖💝💘
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
GD evening pak🌹🌹🙏🙏😍🤩😘
اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے🤔
(1)خالہ کی طرف سے🤔
(2)پھوپھو کی طرف سے🤔
(3)اجنبی کا تو آپ کونسا Accept کریں گے
Me. Dmd kuri👰ka😂😄