لڑکیاں جب بھی منہ دھوتی ہو گی😂
پانی ایک بار ضرور پوچھتا ہو گا🙏
Are u sure u want to
Reset your factory
Setting 🙏😂🤣 😜😄
چھوٹا سا شیر پیشِ خِدمَت ہے😐
ملاحظہ کیجیئے!😊🤣🤣🤣
.
.
.
.
🐆
😂😄😉🙈🙊
آپ کی۔ Profile میں
مجھے کیا اچھا لگا...؟🧐😒
آئیے بتاتا ہوں 😍🙊
آپکو پتہ ہے ایڈمن گروپ میں ٹھرکی مار سپرے کیوں نہیں کرواتے؟ 🙄
کیونکہ اِس سے انکی اپنی جان کو خطرہ ہے 😂 😂 😂
ٹریفک وارڈن : میں نے تمہیں ھاتھ کا اشارہ کیا تم رُکی کیوں نہیں؟؟
ردا: میں سمجھی تم مجھے چھیڑ رھے ھو 😳😳😍😍🙈🙈😂😂
کل رات میں نے اپنے #دل 💝 سے تیرا #رشتہ پوچھا__!!
کمبخت کہتا ہے جتنا میں اس کا ہوں اتنا تیرا بھی نہیں__!!😱
اس نے کہا اپنی آنکھیں (👀) بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے۔۔۔۔۔؟؟
۔
۔میں نے کہا : "تم" ۔۔۔۔۔! 🙈🙈
۔
حالانکہ اندھیرے کے سوا کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔۔۔۔! 😞
۔
۔
لیکن کیا کروں۔۔۔۔۔۔؟ 😒
فلموں میں ایسا ہی بولتے ہیں نا۔۔۔۔!! 😌😜
________🙉😂😂🙈_______
happy washing masheen day👰👸👱🌷🌷😂😄😜👍👍
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😄😜
Lahore ki larki ko dill denay se acha h kisi gareeb ko kidney day do mere zati opinion 😂😄
.
.
.
.
. just fun
پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی شہزادیاں لگتی ہیں😍
کیسا لگا میرا مذاق😂😄😉
سنو
میں کسی کا بھی نہیں ہوں فل حال__
کیا تمہارا ہو جاؤں،🙈😜😄😉
ہر بات سے تیری میں نکلوں ہر شام 🌷ستارا ہو جاؤں
جو ندی کنارے تم بیٹھو اک چاند تمہارا ہو جاؤں 🌷جو آنکھ کو تیری بھا جائے🌷وہ خواب تمہارا ہو جاؤں
جب ہاتھ پہ تم کچھ لکھنے لگو
وہ نام تمہارا ہو جاؤں 🌷جوچاند پہ تم کو لے جائے
وہ نیند تمہاری ہو جاؤں 🌷کسی راہ پہ جب تم چلنے لگو
وہ راہ تمہاری ہو جاؤں🌷 جو سوچ کے اکثر مُسکراتی ہو
وہ یاد تمہاری ہو جاؤں 🌷جو وعدہ وفا کا تم سے کرے وہ دوست تمہارا ہو 🌷جاؤں
تیرے نام کے آگے جونام جُڑے وہ نام 🌷تمہارا ہو جاؤں
🙋🙋🙋🙋
جب تک ہم انسانوں کے مختلف مزاجوں اور ذہنی سطحوں کو سمجھنے کے قابل نہیں ہوجاتے ہم کبھی مطمئن اور پرسکون زندگی نہیں گزار سکتے..
انسانی رویوں میں لچک ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں مدد دیتی ہے
تلخ اور غصے کے الفاظ جتنے بھی جمع کرلیے جائیں اس مٹھاس کی تاثیر کا کبھی بھی مقابلہ نہیں کرسکتے جو صرف آپ کا نرم رویہ اور اچھے اخلاق کا جادو دے جاتا ہے...
السلام علیکم
بہت ساری دعاؤں
اور
نیک خواہشات کیساتھ
صبح بخیر
🙋🙋
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
Gd ni8👍👍Allah nighban
مانا کہ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں😌
پر میری تو ممکن ہے میری ہی کردیں🙆😹🙈😂
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے
تو ظلم کرلے تیری طاقت جہاں تک ہے
وفا کی امید کسی اور کو ہوگی!
ہمیں دیکھنا ہے تو بے وفا کہاں تک ہے !
😎🙊💔💔💔💔
غریب گھرانوں میں بھی رشتہ کیجئے ..حضور ..
قسم خدا کی..بڑے سلیقے سے رہتی ہے بیٹیاں غریب کی ❤
👍👍😞😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain