Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

لڑکیاں چھینک ماریں تو#How_cute
میں نے کل بس میں چھینک ماری مجھے چھت پر بیٹھا دیا. 😭
😒😒😫

@786@
 

Breaking news😱 Tabdeeli aa he gai. Achi bat h bahut ye to. But in ki arh me kafi log dushmani nikaley geyi bilaa waja. Kheir v gd👍👍
قومی اسمبلی میں بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، جس پر وفاقی وزرا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

@786@
 

میں اتنا سنگل ھوں
کمبل میں خود کو پاٶں ٹچ کر کے کہتا ھوں 🙄
جانو تنگ نہ کر😋😁😁

@786@
 

*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

@  : نیم کے پتوں سے جسمانی مسائل کے حل میں مددگار خاص قدرتی نسخہ، صرف ایک بار نیم - 
@786@
 

*_★•`حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر درود بھیجا کرو....,_*✨♥️
*_★•`جُــــمـــعــہ مـــبـارکـــــ...,♥_*
.q3

@786@
 

Suno pagli mein pasand hon ya meri posts????😄😂😜

@786@
 

👶+👱 hhhmmmmm zaror new id me hogi u. Bari dramebaz ho luchi😏😎
Pata nai kb sudhuro gi😡

@  : ایسا کمال کا نسخہ کہ جاننے کے بعد آپ کینوں کے چھلکے کبھی نہیں پھینکیں گے اور - 
@786@
 

Mujhy insaf chahye.
Jb ak teacher sb sabjet nai parhaa sakta to students kesy sb parhen.???😂😄😜

@786@
 

آنٹی کہنے کے جرم میں😏
مجھے بلاک کر دیا
45 سال کی بچی نے
🤦♂️🤦♂️🤷♂️😂😂😂😂☹
😁😄

@786@
 

👸👰👱 Larkiyan 2 kisim ki hoti hn.
1. Drama dekhney wali
2. Drama karney wali
Ap kon c wali ho.b4😂😄

@786@
 

🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋
✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
.q3🙋🙋🙋🙋🌷🌷🌷🌷

@786@
 

*✍رات کو سونے کیلیۓ بستر پر لیٹیں تو تھوڑی دیر کیلیۓ اپنے آج کے گزرے دن پر نظر دوڑائیں کہ آپ نے صبح آنکھ کھلنے سے لیکر ابھی بستر پہ لیٹنے تک دِین کتنا کمایا ھے اور دُنیا کتنی کمائى ھے؟ کیا آپ نے ایک اچھی آخرت کی طرف کا کچھ سفر طے کیا ھے یا دوزخ کی طرف جانے والے راستے کی طرف قدم بڑھاۓ ھیں؟؟؟ ھوسکتا ھے آپ کا یہ لمحہ بھر کا سوچنا آپ کو راہِ راست کی طرف لے جاۓ۔*
*👈ایک دفعہ سوچیۓ گا ضرور ....
*Gd ni8 Allah nighban*.r3

@786@
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واہ! واہ!
میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل 🙊😁😜😂👉😉

@786@
 

Sanataaaa chayaa hua h🙊
Lagta h sari ronaqey inbox me pari hui hn.b4😁😄

@786@
 

Bighri hui zindgi ki itni c kahani h.
Kuch bachpan me nikmey thy😂😄kuch dmd ki mahrbani h.b4:d.d5

@786@
 

جس کے خیال سے _____لبوں پہ تبسم چھا جائے۔
ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آ جائے۔
😙😙

@786@
 

Breaking news.🔥Abhi abhi bahen k hathon bhai ki pitaii😨
2 bangali girls naqab me abhi sath me jaa rahi thi to.
Us ka bhai 2 friends k sath apni bahen ko geir samaj kar cherih raha tha🙊😤
Bahen ne jb dekha k mera he bhai h. To apna naqab hataa kar bhai ko khoob mara👠👈 lanat ho aesey bhai pr.😏

@786@
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ سارے میمبرز کو copy کر کے💪
سمندر میں paste کر آؤں 😜😎😁😝
کمنٹ ہی نہیں کرتے 😏🙆