Damadam.pk
@AIZAL@'s posts | Damadam

@AIZAL@'s posts:

@AIZAL@
 

ہماری داستاں اسے کہاں قبول تھی
میری وفائیں اس کے لیے فضول تھیں
کوئی آس نہیں لیکن اتنا بتا دو
میں نے چاہا اسے یہ کیا میری بھول تھی
💔😌

@AIZAL@
 

ہماری روح میں اتری ہے ایسی بے زاری
کہ عنقریب محبت بھی چھوڑ دیں گے
💔😌

@AIZAL@
 

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
💔😌

@AIZAL@
 

خسارہ ہے ہر وہ چیز ہر وہ سہولت ہر وہ شخص جس کی
قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو

@AIZAL@
 

oye charsi mawalion mujhy follow request na kia karo
main except nhi Karti kitni bar bolon

@AIZAL@
 

Jin ko Dil main rakhte Hain
wo hi Dil ko dukhate Hain
😌💔

@AIZAL@
 

or phir Anjan bn kr zakhmon ko kuredne q ajate Hain log 💔😭

@AIZAL@
 

dukh hai is bat ka ke Jan kar bhi Anjan bante Hain log 💔😌

@AIZAL@
 

main agar mar Gai maire liye Dua to karoge na
☺️💔

@AIZAL@
 

تم جو چاہو تو مجھے چھوڑ کے جاسکتے ہو
س نے باندھے ہیں مراسم بھلا زنجیر کے ساتھ
good night 😄

@AIZAL@
 

کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی کھونا مت کیوں کہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے
just for a everyone
😛

@AIZAL@
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

@AIZAL@
 

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں

@AIZAL@
 

ان پھولوں سے تو کانٹے اچھے ہیں
جو ایک بار پکڑ لیں تو ساتھ نہیں چھوڑتے

@AIZAL@
 

😜😜😜🤣🤣🙃🙃😜😜😜

@AIZAL@
 

Sach batao apko Meri yad ati hai
😔

@AIZAL@
 

😌😌😌😌😌😌
sad bhut Sara

@AIZAL@
 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے

@AIZAL@
 

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
😌💔

@AIZAL@
 

اب یہ احسان اتاروں تو اتاروں کیسے
میرے پر کاٹ کے آزاد کیا اس نے