Damadam.pk
@AIZAL@'s posts | Damadam

@AIZAL@'s posts:

@AIZAL@
 

ادھورے خواب کی دہلیز پہ سویا نہیں کرتے
کسی بھی ایک غم پہ بارہا رویا نہیں کرتے
Dil sambhal ja Zara
💔☺️

@AIZAL@
 

جب کوئی نہیں تھا تیرا تو بہت عزیز تھے تجھے ہم
نئے لوگ جو مل گئے تو ہماری اوقات ہی نہ رہی

@AIZAL@
 

نفرت تو نہیں ہے تم سے
مگر اب محبت بھی نہیں
بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے
مگر اب ملنے کی بھی چاہت نہیں

@AIZAL@
 

آج ہم انہیں بےوفا بتا کر آئے ہیں
ان کے خطوں کو پانی میں بہا کر آئے ہیں
کوئی نکال کر پڑھ نہ لے انہیں
اس لیے پانی میں بھی آگ لگا کر آئے ہیں
🤪🤪🤪

@AIZAL@
 

قریب سے اجنبی بن کر گزرا ہے وہ شخص
جو دور سے پہچان لیا کرتا تھا
😌💔

@AIZAL@
 

بنجر زمیں پر پھولاگائے اس نے
کتنے ہی مسئلے محبت میں سلجھائے اس نے
اور اک میں ہی نہیں جو محبت میں پاگل بنا
پہلے بھی بہت لوگ پاگل بنائے اس نے
🖖

@AIZAL@
 

راستہ بدلنے والے تو ایک دن لوٹ ہی آتے ہیں مگر
جو دل بدل لیتے ہیں وہ کبھی نہیں لوٹتے

@AIZAL@
 

وہ ڈھونڈ رہے تھے ہمیں بھول جانے کے طریقے
میں نے خفا ہو کر مشکلیں آسان کر دیں
😛🤭

@AIZAL@
 

یار اس تیسرے شخص کے مقدر کو سلام میرا
جس نے چھین لیا مجھ سے جہان میرا
🖖💔

@AIZAL@
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے تھے یہ بھی نا سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

@AIZAL@
 

بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے
😄🤣🤪😛🤭

@AIZAL@
 

تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا

@AIZAL@
 

یوں تو قیامت ہے ہر ادا آپ کی لیکن
دھیرے سے جو مسکراتے ہو چھا جاتے ہو
🙈❤️

@AIZAL@
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے
☺️❤️🌹

@AIZAL@
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں

@AIZAL@
 

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب کوئی تم پر ظلم کرے
تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ
کیونکہ میرا انتقام تیرے انتقام سے بہتر ہے

@AIZAL@
 

mujhe duaon main yad rkhayega please All 🙏😌

@AIZAL@
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے لیۓ دعا کیجیۓ آپ سب پلیز

@AIZAL@
 

🤣جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں
💔☺️اسی طرح غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے

@AIZAL@
 

قسمت کے مارے اگر مر بھی جائیں
تو کوئی فرق نہیں پڑتا
💔😌