Damadam.pk
@AIZAL@'s posts | Damadam

@AIZAL@'s posts:

@AIZAL@
 

کتنا رویا تھا میں تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
😃😄🤭☺️🤪😃

@AIZAL@
 

کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے لو پھر سے مکر جانا
😀🤪🤭😁😄😃😀🤭

@AIZAL@
 

تو مجھے اپنے پاس ہی رکھ لے
مجھ سے رخصت نہیں ہوا جاتا
😔😔😔

@AIZAL@
 

jitni bhi Khush fehmiya ghalat
fehmiyan thin
Allah ka shukr hai khatam ho gain
😔

@AIZAL@
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج یہ میری پہلی پوسٹ ہے پلیز غلط کمنٹ نہیں کرنا