Damadam.pk
@Abrish@'s posts | Damadam

@Abrish@'s posts:

@Abrish@
 

جدا ھو رھے ھیں قدم پھر ملاقات کبھی

@Abrish@
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نھی جو بچھڑ گءا ملا نھی

@Abrish@
 

ھمارے ارد گرد اب تو بڑی ھی زرد صبح ھے
نگاہ یار کا ابھی موسم سنہرا ھے
کبھی لمحے مٹا دیں گے تیرا ھر عکس آنکھوں سے
کسی کی بھی جدائی سے بھلا کب وقت ٹھرا ھے

@Abrish@
 

وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گیئ

@Abrish@
 

مختلف میرا مزاج تھا اس سے
عیجیب شخص تھا مجھے خود سا کر گیا

@Abrish@
 

بھت کمزور ھے وہ مرد جو عورت کے دل میں اپنی محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دے

@Abrish@
 

اپنے وہ نھی ھوتے جو تصویر میں ساتھ ھو
اپنے وہ ھوتے ھیں جو دکھ میں ساتھ ھو
تھنکس فار مائی بیسٹ فرینڈ

@Abrish@
 

انھی راستوں پر جن پر کبھی تم تھے ساثھ میرے مجھے روک روک پوچھا تیرا ھمسفر کہاں ھے

@Abrish@
 

تمھیں جب کبھی ملے فرصتیں مجھے کوئی شام ادھار دو

@Abrish@
 

اتنی سی حسرت ھے اس دل کی
تجھے جب بھی دیکھوں مسکرتا ھی دیکھو

@Abrish@
 

محبت سبز رتوں کی جھلمل

@Abrish@
 

چلیے آو محبت کا تقاضا ھے غم دنیا سے گھبرا کے تمھیں دل نے پکارا ھے

@Abrish@
 

رشتے توڑنے نھی چاھیے لیکن جہاں قدر نہ ھو وہاں رشتیے نبھاے بھی نھی جاتے

@Abrish@
 

سخت ھاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ھیں انگلیاں۔
رشتے طاقت سے نھی محبت سے تھامے جاتے ھیں

@Abrish@
 

اکثر اکیلے رہ جاتے ھیں وہ لوگ جو خو سے شیادہدوسروں کی فکر کرتے ھیں

@Abrish@
 

میں جاں بھی وار دو ھر خوشی تجھے دو

@Abrish@
 

کچھوقت کے لیے چھوڑا تھا میدان
تاکہ دشمن ھمارے معیار تک آ جائیں

@Abrish@
 

کچھ لوگوں میں سب کچھ ھوتا ھے
لیکن احساس نھی ھوتا

@Abrish@
 

محبت کملی والے سے وہ جذبہ ھے سنو لوگو
یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نھی ھوتا

@Abrish@
 

زمین میلی نھی ھوتی زمن میلا نھی ھوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نھی ھوتا