ھمارا اچھا ھونا کسی کی پرواہ کرنا رونا دھونا چیخنا چلانا دعائیں کرنا مصروفیت ترک کرنا کوئی معانی نھی رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتےھیں
اس نے چھوڑ دیا مجھے تو کیا ھوا
میں بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے
ایک تنہائی کے سوا کچھ نھی رھا میرے پاس
میں نے خود سے بڑھ کے اسے چاھا تھا
ھم چھین لے گئے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گئے گے اپنا غرور ھم سے
انجانے میں مجھ سے خفا ھو گیا وہ نیرا تھا مگر جدا ھو گیا
میں نے فقط اسے چاھا تھا لیکن نجانے وہ کیا سے کیا ھو گیا
جو لوٹ آئے تو نہ پوچھنا بس دیکھنا انھیں غور سے
جنھیں راستے میں خبر ھوئی یہ راستہ کوئی اور ھے
دکھاو دل میں جاتے جاتے تیرا میرا ایسا کوئی اردہ نھی