Damadam.pk
@Abrish@'s posts | Damadam

@Abrish@'s posts:

@Abrish@
 

اگر میں کہو مھجے آپ سے ایک دعا چاھے
تو آپ کیا دعا دو گئے

@Abrish@
 

یقین کرو جو رب دے گا وہ بھتر نھی بھترین ھو گا

@Abrish@
 

تمام اہل دامادم کو شب برات مبارک

@Abrish@
 

اگر پھنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ھو جائے تو ان کہ آزاد کر دینا چاھیے

@Abrish@
 

ایک لفظ بول کے تو دیکھ میں سارے لفظ تجھے دے دو💕💕

@Abrish@
 

میری زندگی کی کتاب سے +-------+کسی نے مسکرانا چرا لیا 💔🔥

@Abrish@
 

اس نے رو رو کے کہا اجازت ھے
میں نے ھنس ھنس کے کہا خدا حافظ

@Abrish@
 

تجھے اجاڑ کے ترس نھی آیا
لوگ روتے۔ ھیں میری داستان سن کے

@Abrish@
 

سب حادثے مل کر بھی کچھ نہ کر سکے
ایک تیرا اجتناب میری جان لے گیا

@Abrish@
 

ھمیں آتا ھے عام سے خاص اور خاص سے خاک کرنا بھی

@Abrish@
 

کبھی کبھی ھم۔غلط نھی ھوتے بس
بس ھمارے پاس وہ الفاظ نھی ھوتے
جو ھمیں سہی ثابت کر سکیں

@Abrish@
 

کل رات بھی بھت مشکل سے سلایا تھا خود کو
ان آنکھوں کو تیرے آنے کے رشوت دے کر

@Abrish@
 

نظر نظر کی بات ھے
کسی کو زھر لگتے ھیں کسی کو شہد لگتے ھیں

@Abrish@
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ھیں
ورنہ ملاقات ہزاروں سے ھوتی ھے

@Abrish@
 

جو محبتوں کو محسوس نھی کر سکتے
ان کو محبتوں کے ثبوت نھی دیا جاتے

@Abrish@
 

چھو نا پایا کوئی میری اداسی کو
میرے چھرے نے اچھی اداکاری کی ھے

@Abrish@
 

کبھی یاد آؤ تو نہ دیکھنا بس دیکھنا انھیں غور سے
جنھیں راستے میں خبر ھوئی یہ راستہ کوئی اور ھے

Only saa at in other
@  : Only saa at in other - 
@Abrish@
 

تم کیا دو گے اذیتیں تم کیا کرو گے اداس مجھے
میری مسکراہٹ پر سزائیں کانپ اٹھتی ھیں

کر لیا ھم نے عہد ترک عشق 
تم نے پھر گلے میں باہیں ڈال دیں
@  : کر لیا ھم نے عہد ترک عشق تم نے پھر گلے میں باہیں ڈال دیں -