یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے
وہ نہ ملے تو نہ سہی یہ عشق ھے ھوس نھی
میں انھی کا تھا انھی کا ھو وہ میرے نھی تو نہ سہی
حساس لوگ جلد مر جاتے ھیں کیوں کے ان کے پاس ہنر نھی ھوتالوگوں کی زندگی اجاڑ کر بے حسی سے جینے کاوک وقت کے ساتھ چلنا چاھتے ھیں لیکن وقت ان کو اپنے ساتھ لے کر نھی چلتااور آخر کار ان کی سسکیاں سینے میں دب کے رہ جاتی ھیں اور بے آواز رونے والے کب مر جاتے ھیں پتہ نھی چلتا۔
@A@
خوبصورتی معانی نھی رکھتی
اخلاق بہترین ھونے چاھے

خوبصورت زندگی کا راز
دعا کی جائے
دعا دی جائے
دعا لی جائے
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
@A@
پاکیزو ترین محبت یہ ھے کہ تم کسی سے محبت کرو
یہ جانتے ھوے بھی بھی وہ تمھارا نھی ھو سکتا
اور اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو @A@
جذبےسچے ھوں تو محبت مل ھی جاتی ھے
خدا سن ھی لیتا ھے خاموش دلوں کی التجائیں @A@
تجھے خبر نھی شاید ایک سر پھری لڑکی
وبا کے دنوں میں بھی تیرا ھاتھ چھو سکتی ھے۔ ،@A@
عشق میں دو کا عدد آخری ھوتا ھے
تین کی جلن آپ نھی سمجھے گے
معصوم لوگ اکثر دھوکا کھاتے ھیں
کیوں کے وہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ھین
نھی ملے گا کوئی ھم سا
جا اجازت ھے زمانہ ڈھونڈ لے
میں نے ایسے گناہ تیری جدائی میں کیے
جیسے طوفان میں چھوڑ دے گھر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ راستے بھی رھیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بھت
انسان ڈس لے تو سانس بکھر جاتی ھے
کیوں کسی سے امید رکھ تھے ھو صاحب
غالب کہہ تو تھا ھے مطلب کی دنیا ھے
قربان جاؤ اس درد کے جس کا علاج تم ھو
وہ ایسا رحمن ھے جو کسی کا سوال رد نھی کرتا
ھم کسی کے لئے اہم نھی ھوتے
یہ بس ھمارا وھم ھوتا
نجی تو اپنا آپ وہ بھی دیکھاتے ھیں
جو کہتے ھیں ھمیں تم سے بڑھ کے کوئی نھی
پہلے مجھے قسم کھانا پڑتی تھی
اب میں سیدھا screen shotلیتی ھوں😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain