مجھے محبت ھے ھر ان الفاظ سے
جو تمھارے نام میں آتے ھیں
@A@
جو ھو سکے تو کوئی ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ھو اور تم۔ بدل جانا
۔@A@
گونجوں گی تیرے ذھیں کے گنبد میں رات دن
جس کو نہ تو بھلا سکے وہ گفتگو ھوں میں
@A@
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے
تو میرے روٹھنے سے راضی ھے
@A@
کبھی سوچا تھا تیرے عشق ۔میں جاں سے گزر کے دیکھائیں گے
تیرا ھاتھ تھام کے کڑے وقت میں بھی نبھائیں گے۔ @A@
مکمل دو ھی دانوں پر یہ تسبیح ھے محبت
جو آئے تیسرا دانہ گی ڈوری ٹوٹ جاتی ھے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کوسونپو
اسے تکنے اسے چھونے سے نیت ٹوٹ جاتی ھے
@A@
کبھی یوں بھی ھو تیرے روبرو میں نظر ملا کے ہے کہ سکوں
میری مسرتوں کو شمار کر میری خواہشوں کا حساب دے
تیری ایک نگاہ نگاہ کے فیض سے میری کشت حرف چمک اٹھے
میرا لفظ لفظ ھو کہکشاں مجھے ایک ایسی کتاب دے
@A@
وقت پلٹے گا ھمارا بھی
ھم تمھیں بتائیں گے
مکافات عمل کیا ھوتا ھے
@A@




