ھم سوچتے ھیں کے ھم سامنے والے کے لیے بہت اہم ھیں لیکن یہ صرف وھم ھوتا ھے ھمارا نھی تو اہم بس ان کی آنا جاتی ھے اور خودی کے زعم میں وہ ان کو کھو دیتے ھیں جن کو کبھی زندگی بولتے تھے @A@
لوگوں سے شکایت کیا ھم تو خود کو زھر لگتے ھیں @A@
لفظ کہ رھے تھے او گا واپس لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا @A@
درد کی شام ھو یا سکھ کا سویرا ھو سب کچھ گوارا ھے ساتھ بس تیرا ھو @A@
کچھ نفرت کی نظر ھوا میرا وجود جو باقی بچا گیا وہ محبت میں مر گیا @A@
یہ جو سکون ھے نہ وہ تیرے ھونے سے ھی ملتا ھے @A@
محبتوں میں قائل تھی منہ نہ کھولنے کی جواب ورنہ میرے پاس ھر سوال کا تھا۔ @A@
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا میرا ذوق انکی چاھت میرا شوق ان پر مرنا @A@
فقط میرے دل سے اتر جائے گا بچھڑنا مبارک بچھڑ جائے گا @A@
تصویر میں ساتھ کھڑے ھونے میں اور تکلیف میں ساتھ کھڑے ھونے میں بہت فرق ھوتا ھے @A@
یادوں کے لیے تصویر کا ھونا ضروری نھی ھے کچھ چہرے دلوں پر نقش ھوتے ھیں @A@
سب جھوٹے رشتے ناطے ھیں سب دل رکھنے کی باتیں ھیں @A@
کتنی ظالم ھوتی ھے یہ پل دو پل کی محبت نا چاھتے ھوے بھی دل کو اسی کا انتظار رھتا ھے @A@
دل کی گلی گزر گیا تو ھوا تھا کیا جو بکھر گیا نھی آئے گا کچھ یاد بھی میرے دل سے جو تو اتر گیا @A@
کبھی سوچا تھا تیرے عشق میں جاں سے گزر کے دیکھائیں گے تیرا ھاتھ تھام کے ھاتھ میں کڑے وقت میں بھی نبھائیں گے @A@
عشق جس طرف نگاہ کر گیا جھونپڑی ھو یا محل تباہ کر گیا @A@
آدھے سے کچھ زیادہ ھیں ۔۔پورے سے کچھ کم کچھ زندگی کچھ غم کچھ عشق کچھ ھم @A@
تم کسی کی جتنی بھی قدر کر لو اسے جب آپ سے بہتر مل جائے گا وہ آپ کو چھوڑ دے گا 💔۔ @A@
جب بھی روے آنسو چھپا کے روے ھم نے سیکھا نھی غم کی نمائش کرنا @A@
کچھ لوگ تحفے کمال دیتے ھیں اداسیاں تنہائیاں اذیتیں @A@