جو تو نھی تو یہ مکمل نھی ھو سکے گی
تیری یہ ھی اہمیت ھے میری کہانیوں میں
@A@
ھم اہل وفا کے لوگوں کا تم حال بھلا کیا جانو گے
ھم دل کی بات چھپاتے ھیں اور آنسو تک پی جاتے ھیں
@A@
تمھیں کیا خبر ھماری محبت کی انتہا
ھم نے خوابوں میں بھی تمھاری مہک پائی ھے
@A@
نہ محبت نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں
سب چھوڑ جاتے ہیں دل میں جگہ بنا نے کے بعد
@A@
مردہ سمجھ کے رو لے مجھے
میں زندہ ہوں اگر تو تیرے لے نہیں
@A@
