Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

لڑکی لڑکے سے: تمھیں کیسی لڑکی چاہیے۔
لڑکا: ایک ایسی لڑکی جو پیار دے۔
ایک ایسی لڑکی جو اچھا کھانا بنائے، ایک ایسی لڑکی جو خوب خدمت کرے۔
لڑکی: اور🤯
لڑکا: اور یہ تینوں مل جل کر رہیں۔ ☺🤣

@AhmadKhan@
 
Expiring post

:
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻🔥👉A s s Rajput

@AhmadKhan@
 
Expiring post

تجھے سمجھنا'میری دسترس سے باہر ہے
تو اپنی طرز کا۔۔۔۔۔۔ بلکل نیا منافق ہے!A s s Rajput

@AhmadKhan@
 
Expiring post

عجیب زمانہ چل رہا ہے😒
جس کو دیکھو جل رہا ہے🔥
✨🖤👉A s s Rajput

@AhmadKhan@
 
Expiring post

کافروں کے درمیان جی سکت ہوں
پر منافقوں کے درمیان گزارہ نہیں ہوتا
....A s s Rajput

@AhmadKhan@
 
Expiring post

اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری
جو بھی ملا منافق ملا.!! 👉A shikh s Rajput

@AhmadKhan@
 
Expiring post

عزت بنانے میں صدیاں گزر جاتی ہیں
اور لوگ بدنام کرنے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے 👉nailaa22 😔

@AhmadKhan@
 

Nailaa22 . Dil karta Hain ap ke Leye Tali Baja hu Jo neech our gatya log Hain wo ap se bt karta Hain our me ne ap ko es Leye follow Kiya me ap ko serf en nech our gatya logo ki information de Raha ta liken ap ne block Kiya very good ap se ye umaid te

@AhmadKhan@
 

میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،🍵
پھر میں نے اسے شادی 👩❤💋👩 کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
🍽🍴🥄☃⛄
🙊🙉🙈

@AhmadKhan@
 

خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاؤں سے
وکیلوں سے حکیموں سے حسینوں کی نگاہوں سے

@AhmadKhan@
 

کاش میں مر جاؤں 🤐
وه مجھے دیکھنے کو ترسے 😓
.
ایسی پوسٹیں کرنے والوں کا بھی اپنا ہی لیول ہے خود مرتے نہیں ساتھ دس بارہ بندوں کو سیڈ کر دیتے ہیں😐
😂✌🏻😂

@AhmadKhan@
 

میڈیکل اسٹور والا غصے سے چلاتے ہوئے 😡
آئندہ ٹینشن کی گولیاں لینی ہوں
تو ڈاکٹر کا نسخہ لے کر آنا😠🤬
ہر بار نکاح نامہ لے کر چلے آتےہو🤧🙄🤣🤣😂🏌️

@AhmadKhan@
 

کنوارے ہونے کا سب سے بڑا نقصان 😔
کمرے کے سارے مچھر ایک ہی بندے کو کاٹتے ہیں 🙂🥺🥺🥺🥺
شادی شدہ ہونے سے ففٹی ففٹی ہوتا 😊😊🙈🙈🙈🤭

@AhmadKhan@
 

شام کی چائے نا ملے تو ایسا لگتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جیسے بندہ سسرال جائے🚶اور منگیتر نہ ملیں

@AhmadKhan@
 

حسن کا کیا کام ہے سچی محبت میں ۔۔
آنکھیں مجنوں ہوں تو ہر لیلی چڑیل لگتی ہے
😗😅🤣😑😑😆😆

@AhmadKhan@
 

ہزار فلمیں دیکھ لو جو مزہ
محلے کی لڑائ دیکھنے میں ہے 🤭
وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے 😄

@AhmadKhan@
 

ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا
پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا
اوئے یہ کیا کر رہے ہو
کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں
چلو شوربا ہی صحیح 😂🤣😁😀

@AhmadKhan@
 

..اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں😅
۔۔۔تو پھر دوست کو چھوڑ کر سرف ایکسل خریدلیں😜😅😅

@AhmadKhan@
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

@AhmadKhan@
 

🤓میں نے تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی
😳پھر صابن سے منہ دھوکر
پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے بلاک کردیا کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝