صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی
مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
پیار اور پیاز میں ایک نقطے کا فرق ہے
ورنہ
😜😂😜😂😜😂
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا
کچھ لوگوں کی قسمت اور صبح کی نیند کبھی ٹائم پر نہیں کھلتی
😅😂
کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے
😂😝😋
شاہ جہان پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا
رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗
صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی. Maham Khan. 🤣🤣
دورحاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہیں
بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے
بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں
کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے
بابا جی فرماتے ہیں
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے
آج تک مجھے جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں اگر اتنے گرے ہوئے پیسے ملتے تو میرا بھی آج کسی اچھے شہر میں اپنا فلیٹ ہوتا
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی
جس شادی پر بھی جاؤں کسی نا کسی سے پیار ہو جاتا ہے
پچھلی شادی پر تو غضب ہی ہو گیا دلہن پسند آ گئی
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
اقبال تیرے شاہین سدھرنے والے نہیں ہیں
ثناء سے ثناء اللہ اور نورین سے نوری الدین بن جاتے ہیں
😏😏😂😂😂
شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے 👇🤗😎😉😂😁😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain