Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

کوئی چپکے سے آتا ہے پوسٹ دیکھتا ہے اور چلا جاتا ہے بتائیں یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے🤔

@AhmadKhan@
 

یہ 🐵میں ہوں ٹھیک پڑھا یا ـ یہ تم ہیں ہوں .🤣

@AhmadKhan@
 

by by all damadam log out id 5 ment .

@AhmadKhan@
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
اگر اعمـــــال *خوبصورت* ہوں
تو قبـــــروں کو *پختــــہ* بنانے کی
ضرورت نہیں ہوتی *قـــــدرت* یہ
کرشمــــہ *خود پیدا کردیتی ہے ••••*
*🍂804🍂*

@AhmadKhan@
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*مسلسل اہمیت کے باوجود اگر*
*رشتے بےقدرے اور بدمزاج رہیں*
*تب رہنے کی بہترین جگہ حُدود ہے*
*🍂🍂*

@AhmadKhan@
 

مسکراتے رہا کريں
کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں
😳😂🙈😅😎

@AhmadKhan@
 

خودکشی کا نیا طریقہ اپناوں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاوں گا
😋😅😂

@AhmadKhan@
 

وہ کونسا جانور ہے جس کا گوشت کھانا حلال ہے لیکن اس جانور کا گوشت بیچنا حرام ہے۔

@AhmadKhan@
 

لڑکے اکثر دلہن کے کمرے میں جاکرپوچھتے ہیں ـ میرے امی یہاں نہیں آیا 🤣🤣

Beautiful Nature image
@  : Es tandi Pani me huzo kar ke namaz parni ke alag Maza he. 😋🕌📿 - 
@AhmadKhan@
 

boom boom chungam kes ko Pasand he😋

@AhmadKhan@
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*نہ سارے مرد ایسے ہیں*
*نہ ساری عورتیں ایسی ہیں*
*مگر ہمارے معاشرے کی تلخ*
*حقیقت یہ بھی ہے کہ اکثر*
*مرد و عورت کی حالت یہی ہے*
*عورتوں کو امیروں سے*
*شادی کا لالچ اور مردوں کو*
*حسن لے ڈوبا ۔ دینداری ۔ اخلاق ۔*
*سیرت اچھے لوگ اور شریف خاندان*
*کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا*
*نتیجہ ذلالت ۔ جھگڑے ۔ فساد*
*طلاقیں*
*🍂♥️🍂*

Beautiful Nature image
@  : Nice weather 😊 - 
@AhmadKhan@
 

*وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے!!!🙂👀*
*تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا مینوں کی😒😂*

@AhmadKhan@
 

😏😒
. 😇 پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے 😒
. 😇 لیکن.😌
. 🥰 جس سے محبت ہو ناں ❤
. 😘 اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا 🌹
. 😊 یہی فرق ہوتا ہے 😇
. 🌹 "پسند اور محبت" میں 🥀
. 🌷 پسند بدلتی رہتی ہے 🌸
. 😇 جبکہ محبت..🌹
. 👑🌹 کبھی نہیں بدلتی...🤗😘

@AhmadKhan@
 

Good night

@AhmadKhan@
 

وہ کیا ہے جسے آگ جلا نہیں سکتی اور پانی ڈبو نہیں سکتا۔

@AhmadKhan@
 

کسی انسان کو خراب صحت سے فائدہ ہوتا ہے۔

@AhmadKhan@
 

کونسی چیز ایک ہی وقت میں گھر کے اندر بھی ہوتی ہے اور گھر کے باہر بھی۔

@AhmadKhan@
 

Yalla ladu laver 🎲🤔