تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں توصرف دو منٹ لگتے ہیں😂😅🤭
جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے تو ہوشیار ہو جائیں،
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پر ضبط ہونے والی ہے 😂🙈



کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
*دو لڑکیاں راستے سے جا رہی تھی*
*راستہ میں بم 💣 مل گیا*😳😳*
*پہلی لڑکی :- چل اس کو پولیس اسٹیشن دے آتے ہیں*🙂🙂
*دوسری لڑکی :- یہ اگر راستے میں پھٹ گیا تو*😊🙂🤔🤔😳😳😳😳😢
*پہلی لڑکی :- ہاں تو کہہ دیں گے پھٹا ہوا ملا تھا*🙂🤦♂🤦♂🤦♂
🤦♂🤦♂🤷♂🤷♂😂😂
ایک شاعر بائیک پر جا رہا تھا کہ
اچانک سامنے لڑکیاں آگئیں تو عرض کیا
🤭🤭🤭🤭
آنکھوں میں جلائے رکھتا ہوں میں آپ کی یادوں کے دیپ
ہٹ جاؤ اندھیو۔۔۔۔۔ پیپ۔۔۔۔۔۔ پیپ ۔۔۔۔۔۔پیپ
😀😂😂😂😂😂😂
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے..... 💛
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے..... 💛
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی😭😭
کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے😭😭
رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی
میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂 🔥Ⓨ︎...Ⓡ︎🔥
✌🏻_____"🐤🤍
مرد کا نیچر ایسا بنایا گیا ہے،😕🐥
کہ اس کو ہر خوبصورت عورت سے پیار ہو جاتا ہے،🙉🙈
پھر چاھے وہ شادی شدہ ہو یا کنوارہ،😎😌
نوٹ: مرد فطرطاً حسن پرست ہوتا ہے ٹھرکی نہیں۔😋😉😂
کل میں نے ایک لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا اور کہا کہ
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب
انبکس میں میسج آیا
بھائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے کیسے پہچانا؟
تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے😜😜 just joke
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain