Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہے

@AhmadKhan@
 

لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں🤣

@AhmadKhan@
 

موبائل میں بیلنس نہ ہونا آپ کی غربت کی نہیں
بلکہ سنگل ہونے کی نشانی ہے

@AhmadKhan@
 

وہ کیا ہے جسے آگ جلا نہیں سکتی اور پانی ڈبو نہیں سکتا۔

@AhmadKhan@
 

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیں پڑھنے اور لکھنے میں مدد دیتی ہے لیکن نہ وہ پن ہے اور نہ کاغذ۔

@AhmadKhan@
 

جانے کیا کچھ ہے آج ہونے کو
جی مرا چاہتا ہے رونے کو

@AhmadKhan@
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے

@AhmadKhan@
 

وائف اینڈ ہسبنڈ بازار میں جارہے تھے تو ایک فقیر نے کہا : شہزادی 10 روپے دے دیں ، میں اندھا ہوں ہسبنڈ : پیسے دے دوں تمہیں شہزادی کہہ رہا ہے تو ضرور اندھا ہو گا🤣🤣

@AhmadKhan@
 

ایک بچہ کھیت سے آلو نکلنے میں دادا کی ہیلپ کر رہا تھا بہت تھک گیا تو بولا آپ نے 🤣🤣یہ سب آخر زمین میں دبائیں ہی کیوں تھے ؟

@AhmadKhan@
 

ایک شخص اپنے دوست سے شکایت کر رہا تھا کہ اس کی بیوی اس سے ہمیشہ ناراض رہتی ہے دوست نے اسے مشورہ دیا کہ عورت کتنی ہی خفا کیوں نہ ہو ۔ تعریف سے خوش ہو جاتی ہے ۔ آج شام کے کھانے پر اس کے پکائے ہوئے سالن کی تعریف کر دینا ۔ چنانچہ اس آدمی نے شام کو پہلا نوالہ منہ میں لیتے ہوئے کہا آہا آہا بیگم مزہ آ گیا کیا غضب کا سالن پکایا ہے ۔ بیوی کھانا چھوڑ کر رونے بیٹھ گئی ۔ خاوند نے وجہ پوچھی تو بیوی نے کہا تم نے میری کسی چیز کی تعریف نہیں کی ۔ خاوند نے کہا " تمہارے سالن کی تعریف تو کی ہے " بیوی بولی " یہ تو میں نے ہوٹل سے منگوایا ہے🤣🤣

@AhmadKhan@
 

کون سا جانور ہے جس کا قد کھڑا ہو تو چھوٹا اور اگر بیٹھ جائے تو لمبا ہو جاتا ہے۔

@AhmadKhan@
 

جتنا زیادہ ہو اتنا کم نظر آتا ہے بتائیں کیا۔ Jawab please

@AhmadKhan@
 

ایک اک بات میں سچائی ہے اس کی لیکن
اپنے وعدوں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے

@AhmadKhan@
 

فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے
وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو

@AhmadKhan@
 

وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو سبز دوپہر کو کالی شام کو نیلی اور رات کو سفید ہو جاتی ہے۔ jawab please

@AhmadKhan@
 

وہ کون سا جاندار ہے جس کا کھانا ہم چورا کر کھاتے ہیں۔

@AhmadKhan@
 

وہ کون سی سورت ہے جو دو مرتبہ نازل ہوئی۔

@AhmadKhan@
 

بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگاتے ہوئے کہا ..!
وہ مولانا جنہوں نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا ..'
" وہ فوت ہوگئے "
شوہر نے کروٹ بدلتے ہوئے کہا !
" بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے "__،،
🤔😳🤣😝😛

@AhmadKhan@
 

لوگ پتہ نہیں محبت میں اپنی نبض کیسے کاٹ لیتے ہیں مجھ سے تو سابقہ گرل فرینڈ کی کال نہیں کاٹی جاتی🤧🧐🫣🤭😂
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*

@AhmadKhan@
 

سچی محبت لوٹ کر ضرور آتی ہے
معزرت کرنے یا شادی کا کارڈ دینے😂🤣
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*