Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

آدمی بھکاری سے کل تمھارے ساتھ ایک اندھا بیٹھا ہوا تھا وہ آج کیوں نہیں آیا؟ بھکاری جناب وہ آج فلم دیکھنے گیا ہوا ہے

@AhmadKhan@
 

شكر ہے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی.!🐘🤣😂😂😜😝

@AhmadKhan@
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں
اور میں کمپنی والوں کے

@AhmadKhan@
 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

@AhmadKhan@
 

خود کو بیکار مت سمجیں
آپ کا ایک گردہ مجھے
🍎سیب والا فون دلا سکتا ہے
😁😁😁😎😎

@AhmadKhan@
 

سب سے زیادہ عزت مجھے میرے کپڑے دیتے ہیں
جب بھی الماری کھولتا ہوں
دو 3 کپڑے میرے پاؤں میں آ کر گرتے ہیں

@AhmadKhan@
 

جب سے ہوش سنبھالا ہے
پاکستانی روپیہ صرف ٹاس کے وقت اوپر دیکھا ہے
ورنہ اس کی کوئی اوقات نہیں
😄😝😜😘😭

@AhmadKhan@
 

دل نہیں دینا تو نہ دو 🥺🙄
دل والے Stickers ہی دے دو 😐
کنجوس ... 😂😆🙈🙈

@AhmadKhan@
 

😂😂😂
*_ایک شخص نے کسی کنجوس آدمی سے مسجد کیلئے چندہ مانگا..._*🤭
*_تو کنجوس نے فوراً دس ہزار کا چیک نکال کر دےدیا..._*🧐😵💫
*_چندہ مانگنے والے نے کہا : جناب! اس پر دستخط بھی کردیجئیے..._*😊
*_کنجوس آدمی بولا : ہم نیک کاموں میں اپنا نام ظاہر نہیں کرتے_*😜🫣😝😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.🤣😂😂😂🤭🫣 Good night

@AhmadKhan@
 

کبھی مخلص تو کبھی منافق ہیں _ _ _
یہ مطلب پرست لوگ ماحول کے مطابق ہیں _ _ _🔪💯

@AhmadKhan@
 

محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
خوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو

@AhmadKhan@
 

Good night

@AhmadKhan@
 

جسے چھو کر روح کانپ جاۓ😱 مرشد
اسے آج کل پانی کہتے ہیں 🤣🤭😜😂

@AhmadKhan@
 

*عورتیں اپنی ڈھلتی عمر کو دیکھ کر پریشان اور مایوس مت ہوں۔۔*
*یاد رکھیں کہ ڈرائی فروٹ، ہمیشہ فریش فروٹ سے زیادہ مہنگا ھوتا ہے۔۔*😞😬🙊

@AhmadKhan@
 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

@AhmadKhan@
 

میں تمہیں میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں
میری محبت دیکھ میں کیا دیکھنا چاہتا ہوں

@AhmadKhan@
 

*بابا جی فرماتے ہیں پتر*__!!
*........محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوتا ہے*__!!
*جب اسکی سہیلی اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو*__!!
😂😂😂

@AhmadKhan@
 

*سوچتا ہوں*
*سب سے ناراض ہو جاٶ*
*پھر خیال آتا ہے*
*کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے*
😂😂🙈😂😂

@AhmadKhan@
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.🤣😂😂😂🤭🫣