Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

وہ کونسا جانور ہے جو ہمیشہ زندہ رہتا ہے.

@AhmadKhan@
 

اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے۔

@AhmadKhan@
 

انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔

@AhmadKhan@
 

اس جگہ کا نام بتائیں جہاں جانے کے بعد ہر کوئی پچتاتا ہے۔?

Funny joke
@  : Kya Sona ho... 😔🤣 - 
Funny joke
@  : Murshad... 🤣 - 
@AhmadKhan@
 

*میاں بیوی اکھٹے فوت ہوگئے*😒
*میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل*👻
*کچھ عرصے بعد دونوں کا آمنا سامنا ہوا...*🫣
*بیوی :* *کتنے عجیب لگ رہے ہو بھوت بن کر*🤭😝
*شوہر :* *ہاں.....لیکن تم نہیں بدلی*👻😝🤣🤣😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

😂😂😂
*_ایک شخص نے کسی کنجوس آدمی سے مسجد کیلئے چندہ مانگا..._*🤭
*_تو کنجوس نے فوراً دس ہزار کا چیک نکال کر دےدیا..._*🧐😵💫
*_چندہ مانگنے والے نے کہا : جناب! اس پر دستخط بھی کردیجئیے..._*😊
*_کنجوس آدمی بولا : ہم نیک کاموں میں اپنا نام ظاہر نہیں کرتے_*😜🫣😝😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

*یہ صرف مردوں کی ھمت ھے کہ حجام سے بال کٹوا کر پہلا کام نہانے کا کرتے ھیں*🫣😅
*مجال ھے کؤی خاتون بیوٹی پارلر سے تیار ھوکر منہ بھی دھوتی ھو😂🤣😂😂😂*😆😜😜😜😜😜

@AhmadKhan@
 

*بحث کرنے والا آدمی ایک بات ضرور بولتا ہے:*
*دیکھو، میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ میں تم سے بحث کروں!* 😂😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😅🤣🤣🤣🤣🤣😂😹

@AhmadKhan@
 

لکیروں میں کہیں اجداد کا پیسہ نہیں ہوتا
غریبوں کا نصیبہ ہاتھ پہ لکھا نہیں ہوتا
یہ اہل زر غریبوں کو کبھی جینے نہیں دیتے
اگرچہ اس نے سب کو ایک سا دیکھا نہیں ہوتا
یہ کشکول گدائی ہے فقط معذور کو زیبا
کبھی محنت کشوں کے ہاتھ میں کاسہ نہیں ہوتا
وہ چاہے جیسی بھی ہو ماں کی ممتا کم نہیں ہوتی
بھلے ہی آج کل بیٹا ہر اک ماں کا نہیں ہوتا
وراثت بانٹ لیتے ہیں جو بچے اپنے حصے کی
کمائی سب ہے جن کی ان کا ہی حصہ نہیں ہوتا
بھلے تنویرؔ عمدہ کھانا قسمت میں نہ ہو اس کی
کسی مفلس کا بچہ بھی کبھی بھوکا نہیں ہوتا
الطاف تنویر

@AhmadKhan@
 

Good morning

@AhmadKhan@
 

*یہ صرف مردوں کی ھمت ھے کہ حجام سے بال کٹوا کر پہلا کام نہانے کا کرتے ھیں*🫣😅
*مجال ھے کؤی خاتون بیوٹی پارلر سے تیار ھوکر منہ بھی دھوتی ھو😂🤣😂😂😂*😆😜😜😜😜😜

@AhmadKhan@
 

*رشتہ دیکھنے کے لیے جانے والی "عور تیں " ایک چھوٹے بچے کو "ضرور " ساتھ لاتی ہیں تا کہ اس کو باتھ روم لے جانے کے بہانے پورا گھر دیکھ لیں😅😅😅🤣🤣😹😹😹😹😹😹😅😅😂🤣😂🤣*

@AhmadKhan@
 

کیا سناہوں تم کو اپنے درد کی داستان😨😰
کوئی منہ بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے 😂😅😅😅

@AhmadKhan@
 

اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیاسا قیؔ اکثر اداس رہتاتھا۔😌😌😌

@AhmadKhan@
 

والله
😒مجھے کیا پتا تھا
حال چال پوچھنے سے بندہ بلاک ہو جاتا ہے😢😅🤣

@AhmadKhan@
 

یا اللہ میرے حصے کی ستر حوروں میں سےایک اب دے دے🥰😂🤣
باقی جب تیری رضا میرے مالک🙈🙈

@AhmadKhan@
 

Ap Logo ko ninid ATI he Kya. Mujy to nahi ATI kew ke bunir ke logo ne Kya Kya Socha hoga zendagi ke bare main. 😭😭😭😭😢😢😭 Balck Day KpK bunir 16 August 😭

@AhmadKhan@
 

ketni mazi ki nind Hain Sunday ka