Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں

@AhmadKhan@
 

کوئی لڑکی مزاق میں
i love you
ہی بول دے😍
قسم سے سکرین شوٹ لےکر دوستوں کو جلانا ہے☺

@AhmadKhan@
 

Jumma Mubarak

Kes ko esa photo Cha he ye comment kare
@  : Kes ko esa photo Cha he ye comment kare - 
@AhmadKhan@
 

جس بھی شادی میں جاتا ہوں، کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے ،
لیکن آج غضب ہوگیا دلہن ہی پسند آگئ 😊😊

@AhmadKhan@
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄*
*کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣* good night

@AhmadKhan@
 

Girls ap es waqt horror movie dek sakti hu. 😁

@AhmadKhan@
 

اس طرح یاد آکر بے چین نہ کیا کرو 🥀
ایک ہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم🥺

@AhmadKhan@
 

اصولوں کے لئے جنگ کرنا بہت آسان ہے
لیکن اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا بہت مشکل ہے

@AhmadKhan@
 

میں جب فریج میں پانی کی بوتل کے ساتھ کولڈ ڈرنک کی بوتل دیکھ لوں تو🙉🙉😋😋🤭🤭
آدھی رات کو خودبخود میری آنکھ کھل جاتی ہے...😝🙉🙈🤣🤣🥱✌️👍🙆🤷😋😋🤪🤪🤪

@AhmadKhan@
 

تمام لڑکوں سے گزارش ہے لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں😏
ابھی گاڑی کے پیچھے دو گھنٹے گھوم کے آیا ہوں🤦♂️😑😑😑😑😑😑😂

@AhmadKhan@
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کردیا جائے..
💔😭💔😭.

@AhmadKhan@
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے

@AhmadKhan@
 

آن لائن نہ شاپنگ کامیاب ہوتی ھے نہ محبت ،😒🥴🙊🙉
دکھاتے کچھ ہیں ، نکلتا کچھ ھے 🧐🤨😬🤣😂🙊😁
🙈🙈😋

@AhmadKhan@
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں👉Z

@AhmadKhan@
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے👉Z😭

@AhmadKhan@
 

اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .👉Z

@AhmadKhan@
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم👉Z 😭

@AhmadKhan@
 

نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش
جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا 👉Z😭

@AhmadKhan@
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی