ایک ایوارڈ ان بیویوں کو بھی
ملنا چاہیے
جو سارا دن پٹر پٹر کرتی ہے
🙄🙄
اور آخری میں بولتی ہے
کی میرا موں مت کھلواو
😝😬😂🤪😱
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا
😂😂😂😂😂😂😂
کہ اچانک یاد آیا کہ اس کی ایک کزن نے بھی نمبر دیا تھا
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی😋🤣
لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں
اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی سے کرواتے رہیں😂🤣😂
اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کر لیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہ😂😂😂😂😂
محبت کا سفر لمبا ہے تو کیا ہوا؟
تھوڑا تم چلو
تھوڑا ہم چلیں
پھر رکشہ کروا لیں گے.😂✌️
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂

کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھنے سے
ہڈیاں ٹوٹ بھی جاتی ہیں
عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا
ویلے ہو تو ادھر آؤ
تم لوگوں کو
الٹے سیدھے مشورے دوں 😂😂😂
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..!!! 😏😏😏
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے.😜
اور بریانی بنا لے.😂😂
درد کی قدر ہم کیا جانیں
ہمیں سارے مفت ملے ہیں😔😔
بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
😂😝😜😂😂
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی
کل رات مینے pizza کھایا اور سیلفی لینا بھول گیا پلیز میرا یقین کرو۔۔😊🙏
✌🙊🙈🙉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

آو مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن
اس قدر ادھار لے کر کھایا ہے میں نے
کہ دکاندار بھی میرے جینے کی دعائیں کرتے ہیں 😂😂
میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں
میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں
کیا یہ سچ ہے
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈
_دو وقتوں میں انسان_ 🙂
_اپنے دوست تک کو بھول جاتا ہے_ 👻
1 _جب کسی سے پیار ہوتا ہے_
2 _جب بریانی میں اچانک بوٹی مل جائے_😂🥳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain