Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

Jumma Mubarak namaz time

@AhmadKhan@
 

آج👮 میں نے __کچن میں 🐜👉_چیونٹی کے 🤏سامنے🍚____چینی کے ___دانے رکھے 😂😂
اس نے اپنا _دانا اٹھایا اور __جانو کو __بلانے چلی گئی __میں نے_باقی کے دانے__خود کھا لیے 😂
تاکہ اس کا جانو اسے____جھوٹا سمجھے اور ان کا _بریک___اپ ہو جائے😁😁😂😜😜😝😛😛😋😋
جب______ہمارا کوئی جانو_نہیں تو___چونٹی کا کیوں ہو۔۔۔۔😏😏
?🤔🤨

@AhmadKhan@
 

ابو مجھے باجا دلاو
سردار۔۔ نہیں بیٹا تم سب کو تنگ کرو گی
نہیں ابو جب سب سو جائیں گے میں تب بجاوں گی
😁😁😁

@AhmadKhan@
 

کچھ لڑکیوں کو گھر والے
صرف شاپر اٹھانے کیلئے
شاپنگ پر لے کر جاتے ہیں😂😂🤭
😂😂😂 Music 🎶🎵🎻🎺

@AhmadKhan@
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں ایک چشمے والی دوسری بغیر چشمے والی😄🤣😀😅

@AhmadKhan@
 

۔🐦⬛🏃🏃
جن سے کوّا روٹی چھین کر اُڑ جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں🤭😒
جانو!! تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا 😏🤪🙊🐦⬛

@AhmadKhan@
 

سارا دن سو کر رات کو کہتے ہیں۔😐
جاناں تیری یادیں مجھے سونے نہیں دیتی🤣

@AhmadKhan@
 

شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے 👇🤗😎😉😂😁😄

@AhmadKhan@
 

انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا🤣🤣

@AhmadKhan@
 

میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے

@AhmadKhan@
 

گرمی میں بندہ غلطی سے بھی صحن میں ننگے پاٶں چلا جاۓ تو وہی ناچنا شروع ہو جاتا ہے

@AhmadKhan@
 

استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁

@AhmadKhan@
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے

@AhmadKhan@
 

بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا
دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھاتھا
😂😁😁😂

@AhmadKhan@
 

free mb code kes ko Cha he ye AJ ke Leye Hain PTA ki taraf se.

@AhmadKhan@
 

شوہر: ہماری شادی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تم آج تک میری امی جیسی روٹیاں نہیں پکا سکی ؟
اقرا پری: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسے تمہارے ابا گوندھتے تھے -
انج تے فر انج ای سہی 😂

@AhmadKhan@
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں باقی سب وہم ہے 😂🙈

@AhmadKhan@
 

مجھے کبھی کبھی ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے 😏😔
جن لوگوں نے کوئی کام میرے مشورے پہ کیا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣
😁😝🤦

@AhmadKhan@
 

ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂