بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah
امریکہ😳 اور چائنہ😮 کی لڑکیاں ☺️سانپ
پکڑتی ہیں😝
اور ہماری 😁نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😝😝
وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
😂✌🏻😂
نا میں سگریٹ پیتا ہوں 🚭🤧
نا میں رات کو دیر سے گھر آتا ہوں 😴
نا میں گالیاں نکالتا ہوں🤷♀🙃
پھر بھی گھر کی نافرمان اولاد ہوں 😔
کیونکہ......!!!!🙄
میں ٹینڈے, کریلے, توریاں,گوبی اور بینگن نہیں کھاتا 🤐😵
مینوں انصاف چای دا اے 😁😝

فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جن کو سر پہ مارو تو روئی اڑتی ہے ہمارے گھر کے تکیوں سے مارو تو 10 منٹ کے لیے بندہ کوما میں چلا جاتا ہے..🥴
کچھ لوگوں کے واٹس ایپ پر
ایسے ٹائپنگ آرہا ہوتا ہے
جیسے وصیت لکھ رہے ہوں
اور رپلائی آتا ہے ہممم (Hmm)😸😸
بابا جی کہتے ہیں کہ
اتنا لڑکے سارا سال نہیی پڑھتے
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں 😙😎😑😚
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😜😜😜 😜😜😜
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے😜😜😜😜
جو بیزار ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ
اور جو ناراض ہیں انہیں بھی اللّٰہ حافظ😎👉S
لڑکیو کا منہ تب دیکھنے والا ھوتا ھے
😂
جب دوکاندار کہے
باجی آپ کا قد چھوٹا ھے
آپ پر ہیل والی جوتی سجے گی
😂😂😂
کاش دلوں کی بھی مردم شماری ہوتی
پتا تو چلتا کس کے دل میں کتنی آبادی ہے
میرا دُکھ سُنو گے تو رو پڑو گے😪😌
کیونکہ
میں نے ہر قِسم کا کھانا کھایا ہے😋
پر کبھی🙄
تھانا نہیں تھایا🥱🤭👉
🍁پاکستانی سردیوں میں گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرتے ہیں اور پھر یاد آتا ہے🙊🐒
کہ وڈے گیٹ نو تے تالا ای نہیں لایا✔️💢😒😕😂😂😂
ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 Masoom larka✌🏻😘❤️
پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جن کو لوگ دعاؤں میں مانگتے ہیں 😌
مجھ سے تو سب پناہ ہی مانگتے ہیں 😑😁
ڈون کا انتظار تو 11کالجوں کی لڑکیاں کر رہی ہیں
لیکن ڈون کا اندر جانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے کیونکہ ڈون 10ویں فیل ہے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
رونگ نمبر سے کال آنے پر اسے سیو کر کے واٹس ایپ میں چیک کرنے والے بھی کسی سائنٹسٹ سے کم نہیں
پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا😭😭
کچھ بھائی اتنے سڑیل👻 ہو تے ہیں
بہن کو اک آئسکریم 🍦نہیں کھلاسکتے
اور گرل فرینڈ کو 200📱 کا لوڈ کروا دیتے ہیں👦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain