Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے

@AhmadKhan@
 

خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂 🔥Ⓨ︎...Ⓡ︎🔥

@AhmadKhan@
 

✌🏻_____"🐤🤍
مرد کا نیچر ایسا بنایا گیا ہے،😕🐥
کہ اس کو ہر خوبصورت عورت سے پیار ہو جاتا ہے،🙉🙈
پھر چاھے وہ شادی شدہ ہو یا کنوارہ،😎😌
نوٹ: مرد فطرطاً حسن پرست ہوتا ہے ٹھرکی نہیں۔😋😉😂

@AhmadKhan@
 

کل میں نے ایک لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا اور کہا کہ
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب
انبکس میں میسج آیا
بھائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے کیسے پہچانا؟

@AhmadKhan@
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے😜😜 just joke

@AhmadKhan@
 

*کل رات بجلی چلی گئی تھی تو میں نے موم بتی جلا دی۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آگئی تو میں نے موم بتی کو بجھانے کے لئے پھوک ماری ۔بہت مرتبہ پھوک مارنے بعد بھی موم بتی بجھ نہیں پارہی تھی، تو میں بہت ٹینشن میں آگیا سوچا آکسیجن لیول کم تو نہیں ہوگیا ہے ۔۔۔ اس خیال سے ہی پسینہ پسینہ ہو گیا ۔۔ پھر بیوی پاس آئی بولی پھوک مارنے سے پہلے اپنا ماسک تو ہٹا لو ۔۔ یا اللہ پھر جان میں جان آئی۔۔😅😆*
*دو گز کی دوری ، لیکن بیوی بھی ہے ضروری 😆😅😂😂🤣😂🤣*

@AhmadKhan@
 

لوگ پتہ نہیں محبت میں اپنی نبض کیسے کاٹ لیتے ہیں مجھ سے تو سابقہ گرل فرینڈ کی کال نہیں کاٹی جاتی🤧🧐🫣🤭😂
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*

@AhmadKhan@
 

🥰😃🙈😂😂🙈😂🙈
پانچ سال بعد پرانی والی کو میسج کیا کیسی ہو 😍
ادھر سے ریپلائی آیا امی کی شادی ہوچکی ہے انکل آپ بھی کر لو😂😃🙈😃😃😂😄😂🙈

@AhmadKhan@
 

زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا
 سکُوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا

@AhmadKhan@
 

بڑے عجیب سے لہجے میں بات کرتے ہو
چوڑ جانے کی ساری نشانیاں ہیں تم میں

@AhmadKhan@
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے والوں کبھی خود کو دیکھ کر استغفار پڑھ لیا کرو اس میں بھی ثواب ملے گا

@AhmadKhan@
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو گزرگئے وہی دن اچّھے تھے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

@AhmadKhan@
 

کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہو؟ یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے😁😂😂

@AhmadKhan@
 

مریض: آپ نے جو دوائی پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی
فیصل آبادی ڈاکٹر: لو دسو، اُوۓ ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو 😘Umma سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😜😂🙈 Music 🎹🎸🎸🎙️

@AhmadKhan@
 

چاند کو مل گئی چاندنی ستاروں کا کیا ہو گا
میری کشتی🚤وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
میرا شعر میری مرضی میں جیسے سنائوں 🤣🤣🤣🤣🤣 music 🎙️🎷🎸🎹

@AhmadKhan@
 

کوئی ماہر سا ڈرامے باز😜🙃
مجھے یہ بتائے 😒
کہ جب مہمان پیسے دیں 🙊
تو کتنی بار انکار🙅 کرنے کے بعد 🤦
پکڑ لینے چاہیے 🙈😛😆

@AhmadKhan@
 

لڑکی لڑکے سے: تمھیں کیسی لڑکی چاہیے۔
لڑکا: ایک ایسی لڑکی جو پیار دے۔
ایک ایسی لڑکی جو اچھا کھانا بنائے، ایک ایسی لڑکی جو خوب خدمت کرے۔
لڑکی: اور🤯
لڑکا: اور یہ تینوں مل جل کر رہیں۔ ☺🤣

@AhmadKhan@
 

Nailaa22 . Dil karta Hain ap ke Leye Tali Baja hu Jo neech our gatya log Hain wo ap se bt karta Hain our me ne ap ko es Leye follow Kiya me ap ko serf en nech our gatya logo ki information de Raha ta liken ap ne block Kiya very good ap se ye umaid te