شادیوں کی پانچ اہم رسمیں
😂😂😂😂😂😂
ڈھولک، مہندی، بارات، ولیمہ اور ناراض رشتہ دار
جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سِوا کچھ نہیں
💓💓💗💗💞💞
ویسے ہی میرے پاس تیرے سوا کچھ نہیں good night
میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍
تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢
تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊
تو بھی سکھی😁میں بھی سکھی🙈😁😁😂😂😂 🙈🙈
😛 پہلے تو ظالمہ نے پکڑی کلائی 🙉🙈
😋 پھر اس نے چپکے سے انگلی 👆 دبائی 🙊🙈
😍😍😍😍😍 پھر _____ . . . . . . . .
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙉🙉🙉🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈💖🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈
🙈🙈🙈
#___پھر_کیا______ . . . . . 🙄🙄
😝 ایسے ہی ہوتا ہے #__بلڈ_ٹیسٹ عشق کے مارو 😏😜🙊
ہر وقت رومانٹک ہونا ضروری نہیں🙉🤣😅😛😋😏
✌️ 🙈🙈🤣🤣🤣🤣
*®️Murshad*
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے
😅😂🤣😊
وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں
آدمی نے پرانی موٹر سائیکل کو دس دس کو نوٹوں سے سجایا ہوا تھا
دوست یہ کیا ہے ؟
آدمی: مجھے مکینک نے کہا تھا اس پر پیسے لگاو ٹھیک ہو جائے گی🙈😂😂😂😂
مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی.😏
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی😳😅🙄
آج ہی پوائنٹ ذہن میں آیا سوچا بتا دوں 🤣🤣🤣🤣
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا 😒
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں😂😂
اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا ۔
نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا۔
میں تارے توڑ کر لایا تووہ کہنے لگی مجھ کو
یہ وہ تارے نہیں شوہر جو لایا تھا فلانی کا 😅
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں ایک چشمے والی دوسری بغیر چشمے والی😄🤣😀😅
خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂 🔥🔥
بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر 😂😂🤣🤣😂😂😂😜😜
لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں
کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں
اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر
کھا جاتی ہیں 😂
میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠☀️
انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے
تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
اتنی سردی ہو گئ ہے کہ
کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا
"اوئے دروازہ بند کر "😂😂
زما دہ ھر ارمان قاتلہ جینئ
ناستہ دہ لاس باندی گلونہ کوی
دا پہ وعدو تڑلی شوی خلک
سنگہ دہ بل سرہ ودونہ کوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain