Dear Problem...... Give me some discount I am your regular customer.. 🥹😔
کبھی کبھی گانوں کی بھی سمجھ نہیں آتی
جیسے کہ
تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی
بندہ پوچھے پیار ہے یا مکان کی قسطیں
😄😄😄😄😄😄😄😄😄
مختصر سی ہو گئیں اب دوستوں کی دوستیاں
صبح ہوئ تو صبح بخیر ، شام ہوئ تو شب بخیر
ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.
مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁😁
جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں 😆😁😀😃😝😃
#_________
کہتے ہیں جس سے محبت ہو جائے آنکھیں بند کرنے سے وہ نظر آتا میں نے آنکھیں بند کی مجھے نیند آگئی پتہ نہیں میرا کیا بنے گا😂🤣
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
لوگ پتہ نہیں محبت میں اپنی نبض کیسے کاٹ لیتے ہیں مجھ سے تو سابقہ گرل فرینڈ کی کال نہیں کاٹی جاتی🤧🧐🫣🤭😂
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو
کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉
😂🤣😂🤣😂🤣
سمندر کا رکھوالا تھا
ساری عمر پیاسا رہا۔☺
#تشریح۔
گرلز کالج کا چوکیدار😜😂
جواب : ٹیچر : جو میرے سوال کا جواب دے گا وہ گھر جا سکتا ہے . ایک بچے نے اپنا بیگ کھڑکی سے باہر پھینکا . ٹیچر : یہ بیگ کس نے پھینکا ہے ؟ بچہ : میں نے اور اب میں گھر جا رہا ہوں !😆😆😆
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
**یہ بھالو خوبصورت لوگوں*
*کو* *دیکھ کر ناچتا ہے🥰*
*(◐‿◑)*
*(( . ))*
▕__ ▏
*نہیں ناچا۔؟؟*🙄
*خوبصورت ہوتے تو ناچتا نہ* 🐱
*میری واری تے نچ نچ کے*
*پاگل ہوگیا سی*😂
🙈🤣😂🤣🤣😅
🫰🏻😆
وہ لوگ جن سے درجن کیلے منگوا کر گھر والے گن رہے ہوتے ہیں
کہیں راستے میں کھا تو نہیں گیا
وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں
😂🤣😂🤣🤣
جانو ٹرسٹ می
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍
*رشتہ دیکھنے کے لیے جانے والی "عور تیں " ایک چھوٹے بچے کو "ضرور " ساتھ لاتی ہیں تا کہ اس کو باتھ روم لے جانے کے بہانے پورا گھر دیکھ لیں😅😅😅🤣
رفتہ رفتہ وه ہم سے اتنے اِمپریس ہوگئے 🙊🙊
پہلے جسٹ فرینڈ 😊😊
پھر بیسٹ فرینڈ🙈🙈
اور پھر انفرینڈ ہوگئے😔😉
🤣🤣🤣🤣🤣
ستاروں میں آپ
ہواؤں میں آپ
فضاؤں میں آپ
بہاروں میں آپ
دھوپ میں آپ
چاؤں میں آپ
سچ ہی سنا ہے
کہ بری آتماوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا
😂😂😂😁
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain