لڑکا: *اپنی فوٹو بھیجو۔لڑکی میری پروفائل میں لگی ہوئی ہے*
لڑکا: یہ تو کار ہے
لڑکی:٬ *دروازہ کھول کر دیکھو میں اندر ہی بیٹھی ہوں😐😂*
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂


بچوں کو نقل پر پکڑ کر کہا
تم دونوں کا جواب ایک ہے
کہنے لگے
مس تو سوال بھی تو ایک ہی تھا نا
کبھی بیلنس کبھی گفٹ تو کبھی برف اگر یہی محبت ہے تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں🤣🤣🤣🤣
مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو ۔۔!!!
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا ۔۔۔
بلاک کر دیندیاں نے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 😂😂😂


میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئ کہتی سنگل ہو 🙄🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 🙈
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی شالا اس نوں موت پوے😝😝😝😝





ماما جب ناراض ہوں۔۔
مجھے ماما مت کہنا😏
می: پاپا کی بیگم او پاپا کی بیگم ارے
پاپا کی بیگم کھانا دے دیں😒😐
لے فیر میرا کھانا.....😒
.
.
.
.🩴🩴🧹🧹🩴🩴🩴🩴🙁
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،
سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول
شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:سرہانے کے نیچے
ڈسپرین، پیناڈول، جوہرجوشاندہ، قرضے کی درخواست، بجلی اور ٹیلی فون کے بل، اسپغول کا چھلکا، دور اور نزدیک کی عینک، میڈیکل کی رپورٹس، خالی بٹوہ، پیمپر، فیڈر😂😀🤯
یقین کریں میٹرک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😎😊
میں نے خود سات دفعہ دئیے ہیں 😝✌✌
😅😅😅
پاٸلیٹ نے ماٸیک میں اعلان کیا کہ ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ ہونے والے ہیں اور ماٸیک رکھ دیا لیکن ماٸیک بند کرنا بھول گیا,
پاٸلیٹ اپنے دوست کو کہتا ہے کہ اب گرما گرم چاٸے پیوں گا پھر اس کے بعد اٸیر ہوسٹس 👩🎨کو کِس کروں گا،
یہ سن کر اٸیر ہوسٹس ماٸیک بند کرنے کے لٸے دوڑی لیکن ایک بچے کے پیر سے ٹکرا کر گرگٸی،
بچہ غصے سے چلا کر بولا تجھے بڑی جلدی ہے سنا نہیں پہلے وہ چاٸے پٸیے گا.😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain