Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

اگر کوئی آپ سے کہے 💁
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے😇😇😜
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜
جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😇😁

@AhmadKhan@
 

خبردار ❗❗❗❗
محبت نوشی صحت کے لیے دل کا کینسر ہے ❤️
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو فوری شادی کرلے😂
اپنی زندگی بیوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں'
شکریہ 😇
تمام SMS اپنے والدین کی پہنچ سے دور رکھے ☺️
(وزارت عشق)

@AhmadKhan@
 

دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃

@AhmadKhan@
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل
😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

@AhmadKhan@
 

شاہین ماں سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد بلبل انہیں ایک سال میں سیدھا کر دیتی ہے

Digital Art image
@  : Zarnish 7 our photo b Hain. - 
@AhmadKhan@
 

گھر میں ایک کٹوری سے زیادہ سالن ملتا نہیں🤣
اور ڈیٹ پر انہیں kfc اور میکڈونلز لجاؤ😒
موئے موئے🤤😁🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

ہم سے نفرت کچھ یوں نبھائی گئی
😔😔😔😔😔
مرشد
ھمارے سامنے ice-cream منگوائی گئی
اور کسی اور کمینی کو کھلائی گئی
🍦🍧🧁🤨🤨🤨

@AhmadKhan@
 

"پاگل" کتنا عجیب لفظ ہے نا 🤣 لوگ کہیں تو برا لگتا ہے ، لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂😂✌🏻

@AhmadKhan@
 

بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭

@AhmadKhan@
 

لڑکا ::: جان اب تم بدل گئی ہو 😥
لڑکی ::: کیسے 🤔
لڑکا ::: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 🥺
لڑکی ::: کمینے پچھلی دفعہ شرما کر آنکھیں بند کی تو پرس سے 300 غائب تھے😂😂😹 🤪

@AhmadKhan@
 

سوال مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں جواب فقیروں سے ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے😝😍😜🤣

@AhmadKhan@
 

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ•
" اے میرے رب بخش دے اور رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے"،

Digital Art image
@  : Ye Wala dp kese ko banani ho to bolo girls b Hain boys b - 
@AhmadKhan@
 

جنکو *HMM* کا مطلب نہیں پتا میں نے سوچا بتا دوں🫣🤣۔ اسکا مطلب ہے
H: ہاں😎🤣
M:میرے🤩
M: محبوب 😍😜
اور بولو ہمممممممممم ہممممممم ہمممممم🤣🤣😅😂

@AhmadKhan@
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂

@AhmadKhan@
 

اگر کسی کے بابو نے تھانا نہیں تھایا تو مجھے بتا دے
میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا
ہے🙄😁😁😂
🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں,؟؟؟

@AhmadKhan@
 

اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂