اس نے کہا تمہارا دل کیا کرتا ہے
میں نے بھی بول دیا یہ دل کرے چوں چیں چوں چا😉😁😅😁🤣
رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂
سوچا نہیں تھا کے ایسا بھی ایک دن آیگا 🤣🤣🤣🤣
طوطا رہے گا پنجرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور درخت پر
بابو تھانا تھایگا۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂😂😜 ☺️☺️
چوم کر اسکے ہاتھوں کو😉😊
میری وفاؤں کو جوش آیا❤️
واہ واہ واہ��😚
پھر کیا😳
اسکے بھائی نے دیکھ لیا👀😥
اور مجھے ہسپتال میں ہوش آیا🤗💉💉🚑
😥😥😭😭😐😐😁😁😐😐
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو 20 روپے کِلو ٹماٹر 100 روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک
ﻓﯿﮏ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻋﻮﺭﺕ ﺗﻮ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ
ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﻣﺎﮞ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ😅😂🤣
ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو #Ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😜😂🙈
آج میں نے بخار کا بہانہ بنا کر آفس سے چھٹی لی اور سچ مُچ بخار ہوگیا😰🤔😒😒😒
اگلے ہفتے شادی کا بہانہ کر کے دیکھتا ہوں 🙂😘😁😁😂😂
،،، بڑے پیار سے اس پھول کو میں پالتا رہا دوستو😔😔😔
،، جب خوشبو دینے کی موسم آئی تو ہمسائیوں کی بکری کھا گئی 😢😢😭😭😭😭💔💯💯💯💯😜😜😜
ایک شخص نے فوج سے اپنی محبوبہ کو خط لکھا۔جس میں
اس کےآخری الفاظ یہ تھے۔
"میں تمہیں اور بھی بہت سی باتیں لکھنا چاہتا تھا۔لیکن
مشکل یہ ہے کہ سنسر آفس خطوط کھول لیتا ہے۔"
تیسرے دن اس شخص کو سنسر آفس کی طرف سے ایک
خط ملا جس میں لکھا تھا۔
ہم خط نہیں کھولا ☺ کر تے،یہ ہم پر غلط الزام ہے😂
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
لڑکی ڈاکٹر سے:
کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں.؟🤔
ڈاکٹر:
ہاں بلکل.!🙂
لڑکی:
شکر ہے.! ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے.!🤣
کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا😊 کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 🤧😢😂😂😂
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں
میڈیکل اسٹور والا غصے سے چلاتے ہوئے 😡
آئندہ ٹینشن کی گولیاں لینی ہوں
تو ڈاکٹر کا نسخہ لے کر آنا😠🤬
ہر بار نکاح نامہ لے کر چلے آتےہو🤧🙄🤣🤣😂🏌️
لڑکی: 𝐼 𝐿𝑜𝑣𝑒 𝐴𝑛𝑖𝑀𝑎𝑙𝑠 🐴🐈🐕🐥🕊️🦋
لڑکا : 𝑊𝑜𝑤𝑤 مجھے بھی گھر میں سارے ڈنگر ہی کہتے ہیں 😂😂
میرے پیارے بهائیو کسی بهی لڑکی کو بلاوجہ میسج نہ کیا کرو
کہ وہ خود کو کترینہ اور آپ کو کمینہ سمجهے لگ جائے۔🙄🫡😩😂
جو عورت ایک منٹ میں بات مان لے وہ
ماں ہے
جو عورت تین سے پانچ منٹ میں بات مان لے
وہ بہن ہے
اور جو بات کرتے ہی بات مان لے وہ
بیٹی ہے
اور جو عورت بار بار کہنے پہ بھی بات نہ مانے وہ بہری ہے
جو آپ نے سوچا تھا وہ نہیں
😜😜😜😜😜
عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی 😐☹️🥺😒😒😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain