Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

ساری دنیا کی بے عزتی ایک طرف😒
اور گلی میں لڑکی کے سامنے موٹر سائیکل سٹارٹ نا ہونے کی بے عزتی ایک طرف😏😂🥺

@AhmadKhan@
 

لڑکی:تمہاری کوئی بہن ھے 🙄میں:نہیں لڑکی:میں بن جاؤں😁 میں:میری بیوی بھی نہیں ھے 🤨🙄😹 اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی 😒😂

@AhmadKhan@
 

😒میرے انباکس میں اندھیرا ہے🙁
😜کوئی آئے نا اپنا چاند سا 🙈 چہرہ لے کر 🙈

@AhmadKhan@
 

ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

@AhmadKhan@
 

🫱🏻🫲🏻_____"🪷🌿
سنیں 🐤
اگر آپ کو ذیادہ رونا آرہا ہے 😒😒
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر رویا کریں 😢
یقین مانیں ایک منٹ میں نہ ہاسا آگیا تو کہنا 😝

@AhmadKhan@
 

بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا

@AhmadKhan@
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

💌____ ' 🥀🔐🌹👈
تم جانو کی بات کرتے ہو ☹️😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے 😓
🤭😂😂😂

@AhmadKhan@
 

اک حسینہ تھی اک دیوانہ۔۔۔۔۔تھا😦🤧
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی🙂🤧
اور دیوانہ اب کومہ میں ہے
🙂🙂🤩🤩

@AhmadKhan@
 

روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک
اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں،
جانو تم صرف میری ہو
🥰😂😂😂

@AhmadKhan@
 

رشتے والے.. بیٹا آگے کیا کرنے کا ارادہ ہے...!!!!!
میں....آنٹی آپکے جانے کے بعد نمکو کھاؤں گا بسکٹ 🍪تو آپ نے کوئی چھوڑا ہی نہیں 😂😂😁😁🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜

@AhmadKhan@
 

میرے پاس 150 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ
جس میں پسہ نا ڈوبے

@AhmadKhan@
 

میں نے رکشہ لے لیا ہے
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بلائیں گی

@AhmadKhan@
 

=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھ, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے"🥀
😂🤣🤭
😊🤗

@AhmadKhan@
 

شوہر : روٹی موٹی کیوں بنائی ہے ؟
بیوی : باہر برگر کھانے کے لئے اتنا منہ کھول لیتے ہو
لیکن گھر میں بیوی اور روٹی پتلی چاہیے😅

@AhmadKhan@
 

شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں😜😂😁اور مرد😎 ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر
😉😂🙊🙈

@AhmadKhan@
 

لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے
😂😂😂😜

@AhmadKhan@
 

بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا😒
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے😒🤣.

@AhmadKhan@
 

خوبصورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی کیوں کے وہ جانتی ہیں کے
. . . . . . دنیا کے کسی کونے میں کوئی بیوقوف ان کے لئے ڈاکٹر یا انجنیئر بن رہا ہو گا 😁😉😜